bushra or shakeela ki death kese hui?or kitne years k thy jab death hui?
2026-09-24 17:22:48
0
سعد نواز عباسی :
life is so unpredictable
2026-09-24 18:44:43
0
محمد اسلم سولنگی :
جو بیمار ھے اللہ اس کو تندرستی عطا کرے جو فوت ھو گئے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین جو حیات ہیں اللہ تعالیٰ ان سب کو سلامتی والی زندگی عطا کرے امین
2026-09-24 00:10:27
47
Zohair Muhammad Wazi :
رفاقت شکیلہ کو کیا ھوا تھا😭
2026-09-24 16:31:37
0
lovely queen😘 :
Hyyyy naseeb 😭😭😭😭😭
2026-09-24 05:04:46
0
Shahzad :
اے زندگی تجھے لاؤں کہاں سے
گزرے دنوں کی یادیں کیا کہیں
2026-09-23 15:05:24
23
Karim Noor🇶🇦 :
اس کے ساتھ آپ تاریخ بھی لکھ لے لتے تاکہ پتہ چل سکے کہ یہ کب کی تصویر ہے
2026-09-23 09:41:22
23
Asif Mukhtar Sadhana :
Allah o Akbar
2026-09-24 14:02:35
0
چوہدری محمد علی :
مرنے والوں کو رب تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ❣️
2026-09-23 09:12:25
79
Malik :
@چوہدری محمد علی:مرنے والوں کو رب تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ❣️
2026-09-24 18:20:44
1
ℬ𝒾𝓁𝒶𝓁 𝒞𝒽ℴ𝓊𝒹𝒽𝒶𝓇𝓎 :
رفاقت اور شکیلہ 💔💔
بہت دکھ ہوا
2026-09-23 13:19:32
4
syedkazmi817 :
What is the purpose of putting such pictures here ? Guys don’t take sympathy on TikTok or any other app just pray for them .
2026-09-23 11:13:59
8
Khokhar🇬🇧🏴 :
دل چیر دیتی ہیں ایسی تصویر
2026-09-23 10:30:06
8
qasim_bhatti210 :
یار ایسی تصویریں نہ ڈالا کریں ھم ان میں سے کسی کو نہیں جانتے پر دل خون سے بھر جاتا ہے
2026-09-24 16:54:18
3
Tahir :
جو بیمار ھے اللہ اس کو تندرستی عطا کرے جو فوت ھو گئے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین جو حیات ہیں اللہ تعالیٰ ان سب کو سلامتی والی زندگی عطا کرے امین
2026-09-23 16:27:44
15
user384746 :
میرے بھائی بہنوں۔دنیا کو ھمیشہ رکنے اور رھنے کی جگہ نہ سمجھو۔بلکہ یہ عارضی طور پر رکنے کی جگہ ہے جیسے ھم سفر کرتے وقت کسی سروس ایریا میں رک کر کچھ دیر آرام کرتے کھانا کھاتے باتھ روم جاتے اور نماز وغیرہ پڑھ کر اگے نکلنے کی تیاری کرتے ہیں۔سیم اسی طرح یہ دنیا ایک سروس ایریا ھے۔ضرورت کے کام نمٹا کر آگے چلیں۔اور اپنے رب کی تیار کی ھوئ جنتوں میں اپنا ٹھکانہ بنائیں۔۔
2026-09-23 21:56:23
8
⚔️👑hameedkhan1983👑⚔️ :
اس تصویر نے دل چور چور کردیا 😭😭😭
2026-09-24 15:15:06
1
Cutie pie :
Ye sab dakh k buht dukh hota hy😭
2026-09-23 08:14:11
4
aleem dad :
Dil bara dukhi howa hain
2026-09-23 09:29:43
4
Qaisarkhan,malak 804🇵🇰🇧🇫✌️ :
@چوہدری محمد علی:مرنے والوں کو رب تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ❣️
2026-09-23 12:00:12
1
Rukhsanaanwar90 :
اللہ پاک بیمار ماں کو صحت کاملہ عطا فرمائے
2026-09-23 10:51:20
4
zeemalmalik47 :
ہائے افسوس
2026-09-23 09:10:30
3
Al.Hafiz garments sargodha :
allah pak apko sabr jameel dy asy choor k jany walon ka bhe bas nhi chalta 🥺🥺🥺
2026-09-23 07:52:46
3
To see more videos from user @ali194207, please go to the Tikwm
homepage.