@alihasariya: EMAM STUDENT 😅 engineer attitude engineer Muhammad Ali Mirza ❤️🤣 #islamic_video #engineermuhammadalimirza #emamstudents #muslim #viraltiktok

Ali~Hasariya
Ali~Hasariya
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 23 September 2026 07:34:33 GMT
135778
5979
194
1134

Music

Download

Comments

samnanbaba2
samnan baba2 :
تمام مسجدیں اللہ کا گھر ہیں اور نماز صرف اللہ کے لیے پڑھیں جاتی ہے اسلیے نماز ہر کسی کے پیچھے ہو جاتی ہے کیوں انتشار پھیلا رہے ہو
2026-09-23 11:23:55
78
ai709461
Mian Aqib :
علی بھائی اسی وجہ سے ہم آپ کا فین ہیں 🥰
2026-09-23 13:50:44
107
choudhryammarh
چوہدری عمار( صابر علی کا) :
فرقوں کی دکانیں بند
2026-09-24 15:18:35
24
salmaaziz912
ش A ی@ن💯 ع z ئz :
yeh 1st wala Kon hy
2026-09-23 15:21:19
8
hanifdogar07
DoGAR.5911🚜 :
علی بھائی آپ جان ھو ھماری
2026-09-23 14:50:12
23
nomibaigbaba1
Nomi Baig :
Ali Bhai Zindabad 💯❤️
2026-09-23 07:48:21
29
syedhanan55
Gillani :
Damage has been done
2026-09-23 12:19:38
26
user601372589
AG Khan 601372 :
انجینئر صاحب اسی لئے ہم سوچنے پر مجبور ہوگئے ہیں ان لوگوں نے دین کوتباہ کردیا ہے
2026-09-23 17:01:22
19
muhammadalifaisal0
Aylia :
thanks engineer great engineer
2026-09-23 12:53:10
6
afraz.jutt8
Afraz Jutt :
Ali bhai[Exclaim heart][Exclaim heart][Exclaim heart]
2026-09-26 07:55:08
1
user845098789
Imran Khan :
تمام مسجدیں اللہ کا گھر ہیں اور نماز صرف اللہ کے لیے پڑھیں جاتی ہے اسلیے نماز ہر کسی کے پیچھے ہو جاتی ہے کیوں انتشار پھیلا رہے ہو
2026-09-23 14:49:46
5
zaid83831
zaid :
geo ali bhai zindabad
2026-09-23 12:20:22
6
maharasif1471
M Asif :
Allah pak ine ko hidayat dy
2026-09-23 13:00:42
8
riasatali200
Riasat Ali :
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ امام لوگوں کو نماز پڑھاتے ہیں ۔ پس اگر امام نے ٹھیک نماز پڑھائی تو اس کا ثواب تمہیں ملے گا اور اگر غلطی کی تو بھی ( تمہاری نماز کا ) ثواب تم کو ملے گا اور غلطی کا وبال ان پر رہے گا ۔ bukhari 694
2026-09-24 14:16:45
1
mm.qasim7
Mm Qasim :
2026-09-23 11:22:59
10
abdul.rauf.malik50
ABDUL RAUF MALIK :
شکریہ انجینیئر محمد علی مرزا صاحب ان کے چہرے اوپن کیے
2026-09-25 09:50:20
6
najeebkalira896
Najeeb Kalera 🇵🇰 ❤️ 🇦🇪 :
2026-09-23 12:53:21
6
nadeemparacha877
Nadeem Paracha877 :
دیوبندی ۔بریلوی ۔اہلحدیث ۔ اہل تشیع۔ وہابی کسی کے پیچھے نماز نہیں ہوتی پھر نماز ہوتی کس کے پیچھے ہے نماز کہآں کس کے پیچھے پڑھیں
2026-09-25 09:12:03
3
zainabalizainabal355
Rana :
Ali Bhai kia bt hai
2026-09-25 12:27:25
1
hanif.raza06
hanif raza :
ye hota Kon hai
2026-09-24 15:58:21
2
syednomanali147
sYeD NoMaN aLi :
اب جیسے مولویوں کے اوپر صرف افسوس کے علاوہ اور کچھ نہیں کیا جا سکتا ہمارے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا تو درس یہ تھا کہ غیر مسلم کی عبادت گاہوں کا بھی احترام کیا جائے کہ ان کو اپنی عبادت گاہوں میں مسلمانوں کی وجہ سے کوئی تکلیف نہ ہو اب کئی لوگوں کو میری یہ بات کڑوی لگے گی لیکن یہ حقیقت ہے بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ یہ ہم مسلمان ہو کر مسجدوں کو کسی فرقے کی ملکیت سمجھنے لگ گئے ہیں حالانکہ مسجد تو صرف اللہ کا گھر ہے یہ کسی کی جہانگیر نہیں کسی کی ملکیت نہیں یا ہر ایک فرقے والے کو چاہے وہ کسی بھی مکاتب فکر سے تعلق رکھتا ہو پہلے تو سب کو مسلمان ہونا چاہیے کیونکہ قران جو اللہ تعالی کی کتاب ہے اس میں تو یہاں تک فرمایا کہ ا کہ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو اور تفرقوں میں مت بٹو لیکن کیونکہ اج رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشن گوئی کے مطابق کہ 73 فرقہ بننا ہی ہے تو وہ تو بن گئے کیونکہ اپ کا فرمان ہر لحاظ سے سچ ہوتا ہے لیکن مسجد صرف اللہ کا گھر ہے جہاں ہر مکاتب فکر کو اپنی عبادت کرنے کا پورا پورا حق حاصل ہے اس کا اسلام اس سے اس چیز کی اجازت دیتا ہے لیکن اج مختلف فرقوں نے اپنی اپنی مساجد خود بنا لی اور جاہلیت کی حد یہ ہے کہ کہتے ہیں کہ یہ فلاں کی مسجد ہے یہ فلاں مکاتب فکر کی مسجد ہے بریلوی کہتا ہے وہابی کے پیچھے نماز نہیں ہوتی وہابی کہتا ہے بریلوی کے پیچھے نماز نہیں ہوتی اور دیوبند کہتے ہیں اہل تشیوں کے پیچھے نماز نہیں ہوتی اور اہل تشیع کہتے ہیں کہ دیوبندیوں کے پیچھے نماز نہیں ہوتی اور اہل حدیث تو کہتے ہیں کہ صرف نماز ہی ہماری صحیح ہے تو بھائی کس کی مانے تو پھر کس کی نماز ہو رہی ہے کیونکہ اپ جیسے مولویوں کے نزدیک تو کسی کے پیچھے نماز ہی نہیں ہوتی تو پھر نماز کس کی ہو رہی ہے برائے کرم وہ بھی بتا دیں چلیں ہم بھی جس کے پیچھے نماز ہوتی ہے اس کے پیچھے ہی پڑ لیں🤔
2026-09-23 17:28:31
4
user137116108
ᴬᴸᴵ * ہاشم علی * :
@sYeD NoMaN aLi:اب جیسے مولویوں کے اوپر صرف افسوس کے علاوہ اور کچھ نہیں کیا جا سکتا ہمارے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا تو درس یہ تھا کہ غیر مسلم کی عبادت گاہوں کا بھی احترام کیا جائے کہ ان کو اپنی عبادت گاہوں میں مسلمانوں کی وجہ سے کوئی تکلیف نہ ہو اب کئی لوگوں کو میری یہ بات کڑوی لگے گی لیکن یہ حقیقت ہے بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ یہ ہم مسلمان ہو کر مسجدوں کو کسی فرقے کی ملکیت سمجھنے لگ گئے ہیں حالانکہ مسجد تو صرف اللہ کا گھر ہے یہ کسی کی جہانگیر نہیں کسی کی ملکیت نہیں یا ہر ایک فرقے والے کو چاہے وہ کسی بھی مکاتب فکر سے تعلق رکھتا ہو پہلے تو سب کو مسلمان ہونا چاہیے کیونکہ قران جو اللہ تعالی کی کتاب ہے اس میں تو یہاں تک فرمایا کہ ا کہ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو اور تفرقوں میں مت بٹو لیکن کیونکہ اج رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشن گوئی کے مطابق کہ 73 فرقہ بننا ہی ہے تو وہ تو بن گئے کیونکہ اپ کا فرمان ہر لحاظ سے سچ ہوتا ہے لیکن مسجد صرف اللہ کا گھر ہے جہاں ہر مکاتب فکر کو اپنی عبادت کرنے کا پورا پورا حق حاصل ہے اس کا اسلام اس سے اس چیز کی اجازت دیتا ہے لیکن اج مختلف فرقوں نے اپنی اپنی مساجد خود بنا لی اور جاہلیت کی حد یہ ہے کہ کہتے ہیں کہ یہ فلاں کی مسجد ہے یہ فلاں مکاتب فکر کی مسجد ہے بریلوی کہتا ہے وہابی کے پیچھے نماز نہیں ہوتی وہابی کہتا ہے بریلوی کے پیچھے نماز نہیں ہوتی اور دیوبند کہتے ہیں اہل تشیوں کے پیچھے نماز نہیں ہوتی اور اہل تشیع کہتے ہیں کہ دیوبندیوں کے پیچھے نماز نہیں ہوتی اور اہل حدیث تو کہتے ہیں کہ صرف نماز ہی ہماری صحیح ہے تو بھائی کس کی مانے تو پھر کس کی نماز ہو رہی ہے کیونکہ اپ جیسے مولویوں کے نزدیک تو کسی کے پیچھے نماز ہی نہیں ہوتی تو پھر نماز کس کی ہو رہی ہے برائے کرم وہ بھی بتا دیں چلیں ہم بھی جس کے پیچھے نماز ہوتی ہے اس کے پیچھے ہی پڑ لیں🤔
2026-09-24 13:13:24
3
zainabalizainabal355
Rana :
I love you engineer Ali sub ya saal
2026-09-25 12:25:59
3
hassan.bajwa01
حسن باجوہ :
No.2 Acha tha😁
2026-09-23 19:05:23
2
To see more videos from user @alihasariya, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About