@wordsstoryline8: کسی عورت کا چہرہ نہیں بدلتا اس کا دل بدل جاتا ہے جب اسے محبت کی جگہ درد ملتا ہے.#fyp #muhabbat #Love #IslamicMotivatio #wordsstoryline
مرد کی بے رخی سے اور زندہ تو رہتی ہے ایک زندہ لاش بن جاتی ہے اپنے لیے نہیں جیتی اپنے بچوں کے لیے ایک ماں بن کے اللہ ہر لڑکی کا نصیب اچھا کرے شوہر اچھا نہ ہو وہ بیوی پیدا ہی نہ ہو ہر روز اذیت دیکھتی ہے ذلالت کی زندگی جیتی ہے