@rnlu31: جو کچھ تھا میرے پاس سب لگا دیا ایک شخص پھر بھی مجھ سے کمایا نہ گیا میں نے اپنی محبت، اپنا وقت، اپنی نیندیں، اپنی خوشیاں، اپنا سب کچھ اس ایک شخص پر لگا دیا سوچا تھا شاید میری وفا سے میری چاہت سے وہ میرا ہو جائے گا، مگر افسوس 😔 وہ شخص آج بھی میرا نہ ہو سکا، میں نے خود کو لٹا دیا پر اس کا دل نہ جیت سکی، میری ساری دولت، ساری کوششیں، سارا خلوص اس کے سامنے کم پڑ گیا