اج یہ شیر خان صاحب کے لیے کہ تیری محبت میں یہ کیسا احساس ہے تو دور ہو کر بھی ہمارے دلوں کے پاس ہے اور تیری تمنا کو اس دل سے کیسے مٹائیں تو سمندر ہے اور ہم لوگوں کو تیری پیاز ہے ہر نظر کو ایک نظر کی تلاش ہے اور خان کے انصاف میں کچھ تو خاس ہے ہم اپ سے پیار یوں ہی نہیں کرتے خان صاحب کیا کریں ہماری پسندی کوئی خاص ہے