@edwardnhieuchuyen: "Chị Chị Em Em" chính thức khởi chiếu tại rạp từ ngày 16.10.2026 💃🏻💃🏻💃🏻 #edwardnhieuchuyen #chichiemem3 #chichiemem3byedward #kyduyen #quocanh

Edward Nhiều Chuyện 🤫
Edward Nhiều Chuyện 🤫
Open In TikTok:
Region: VN
Wednesday 23 September 2026 07:53:50 GMT
10488
299
0
40

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @edwardnhieuchuyen, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ وہ زیارت ہے جس کے بزرگ کو حضرت عبدالقادر جیلانی رحمت اللہ علیہ نے ایک چور سے ولی بنا دیا تھا۔ ان کا ایک مشہور واقعہ ہے کہ جب حضرت عبدالقادر جیلانی رحمت اللہ علیہ اپنے گھر سے تعلیم حاصل کرنے کے لیے بغداد آ رہے تھے، تو راستے میں ڈاکوؤں نے ان کی کشتی کو روک لیا اور پوچھا کہ کس کس کے پاس پیسے ہیں؟ باقی سب لوگ خاموش رہے، لیکن حضرت عبدالقادر جیلانی رحمت اللہ علیہ نے فرمایا: میرے پاس پیسے ہیں۔ ڈاکو نے حیران ہو کر پوچھا: تم نے جھوٹ کیوں نہیں بولا؟ آپ نے فرمایا: جب میں گھر سے نکلا تھا تو میری والدہ نے مجھے سمجھایا تھا کہ بیٹا، تم نے کبھی جھوٹ نہیں بولنا۔ حضرت عبدالقادر جیلانی رحمت اللہ علیہ کی اس سچائی اور تربیت نے اس چور کے دل پر ایسا اثر کیا کہ اس کی زندگی ہی بدل گئی۔ وہ گناہ کا راستہ چھوڑ کر دینِ اسلام کی طرف آ گیا، حضرت عبدالقادر جیلانی رحمت اللہ علیہ کی صحبت اختیار کی اور علم و تعلیم حاصل کرنے لگا۔ یوں ایک چور، سچائی اور نیک صحبت کی برکت سے دین کا راستہ اختیار کر کے ولی بن گیا۔ #viralvideo  #trending  #foryou  #History  #baghdad

About