@user8128600209915: کبھی کبھی انسان بےقصور ہوتے ہوئے بھی کٹہرے میں کھڑا کر دیا جاتا ہے، اس لیے نہیں کہ اس نے کوئی جرم کیا ہوتا ہے، بلکہ اس لیے کہ کسی کو اپنی غلطی ماننا گوارا نہیں ہوتا۔ خاموش رہیے، وقت کو اپنا کام کرنے دیجیے، کیونکہ وقت جب گواہی دیتا ہے تو جھوٹے الزام بھی سر جھکا لیتے ہیں، اور جو حساب انسان نہیں چکا پاتے، وقت وہ حساب ضرور چکا دیتا ہے۔ #creatorsearchinsights #fyp #viral #tiktok #unfrezzmyaccount