@bruno_s76: #fyp

𝘽 𝙍 𝙐 𝙉 𝙊 💙
𝘽 𝙍 𝙐 𝙉 𝙊 💙
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 23 September 2026 08:12:53 GMT
6588
813
16
44

Music

Download

Comments

fatima.syed729
Fatima Syed :
مقام تو پہلے بھی نہیں تھا❤️‍🩹 بس ہم ہی وہم میں تھے🍂🫠
2026-09-23 08:35:27
5
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
میں تمہیں زندگی کے آخری حصے میں بھی یاد کر کے رویا کروں گا۔ 💯🥺❤️‍🩹
2026-09-23 08:28:31
5
qalb_2526
♡ :
تو دور ہے تو کیا دل سے کہاں دور ہے تو میری دھڑکن سن میرا انتظار دیکھ🥀
2026-09-23 08:49:20
5
fatima.syed729
Fatima Syed :
تیرے ہونے سے سمجھتا تھا،کہ دنیا تم ہو ورنہ دنیا کو میں بیکار کہا کرتا تھا🍂 تجھ سے بچھڑ کر رو دیا ورنہ،کل تک رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتا تھا🫠
2026-09-23 08:39:07
5
qalb_2526
♡ :
عجیب انجام تھا اُس محبت کا ہم اُسے اپنا سمجھتے رہے اور وہ ہمیں ماضی سمجھ کر بھول گیا🥀
2026-09-23 08:47:03
4
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
پھر میں فقیر بن گیا تھا اس کی محبت کا۔ پھر اس نے خیرات میں مجھے جدائی دے دی۔ 🥺❤️‍🩹
2026-09-23 08:27:33
3
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
وہ بچھڑا تو دل کو سنبھلنے میں عمر لگ گئی ہم ہنستے رہے مگر آنکھوں کو رونے کی عادت لگ گئی. 😭❤️‍🩹
2026-09-23 08:28:19
4
qalb_2526
♡ :
تیری ایک جھلک کے لیے ترستی ہیں آنکھیں تو میری بےقراری دیکھ میرا حال دیکھ 🥀
2026-09-23 08:48:03
4
sangiking133
its. 👻 .Mani. 🫀 :
❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹
2026-09-23 08:23:46
1
meerzeeshan37
Meeer Zeeshan 🪷 :
🥰🥰🥰
2026-09-23 09:36:56
0
hussain.bux2067
حسین بخش خاصخیلی :
♥️♥️♥️
2026-09-23 18:47:46
0
To see more videos from user @bruno_s76, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About