الشیخ احمد بن راشد آل مکتوم کو اللہ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے 😭 🤲 اللہ صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائے آمین 😭🤲 اللہ قبر اور حشر کی ساری کی ساری منزلیں آسان فرمائے آمین 😭🤲 اللہ اپنے عرش کا سایہ عطاء فرمائے آمین 😭🤲 اللہ کل قیامت کے دن نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ان کے حق میں شفاعت کبریٰ ان کے حق میں قبول فرمائے آمین 😭🤲 اللہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 😭🤲 اس دکھ کی گھڑی میں ہم الشیخ محمد بن راشد آل مکتوم کے غم میں برابر کے شریک
ہیں
🇦🇪😭🤲😭🤲😭🤲😭🤲😭🇦🇪
إِنَا لِلَهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔۔۔
2026-09-23 09:09:21
0
meer mansor soomro :
🥺🥺🥺
2026-09-24 08:35:51
0
meer mansor soomro :
💝💝💝
2026-09-24 08:35:53
0
To see more videos from user @al3sifa, please go to the Tikwm
homepage.