@fanitypist2: عزت ایک ایسا جذبہ ہے جو دل سے خود بخود نکلتا ہے، اسے زبردستی حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ جہاں عزت نہ ہو، وہاں محبت بھی اپنا وجود کھو دیتی ہے۔ ایسے رشتے سے پیچھے ہٹ جانا ہی انسان کے اپنے سکون اور خودداری کے لیے سب سے بہترین فیصلہ ہوتا ہے #trend #trendingnow #viral #fanitypist #ego