@khamushalfaz: #post 91#🖤🥀💯 #dil_e_wiran🖤 Caption.. میرے تخیل میں تھا سفید گھر، پھولوں والا گھر تمہارا، میرا، ہمارا گھر، تم بچھڑ گئے... میرا گھر اجڑ گیا۔ کیا تھا جو تم مل جاتی مجھے میں نے کوئی دنیا تھوڑی مانگی تھی بس ایک تمہیں ہی چاہا تھا میں نے نہ کوئی اور خواہش پالی نہ کوئی اور خواب دیکھا یہ دنیا لوگوں سے بھری پڑی ہے مگر میری دنیا تو تم سے شروع اور تم پر ہی ختم ہو گئی مجھے اس بات کا ملال تو رہے گا کہ میں ایک شخص کو حاصل نہ کر سکا کیا میں نے اپنی حیثیت سے بڑھ کر مانگا لیا تھا کیا میری اتنی بھی حیثیت نہیں کہ میں تمہیں پا سکتا تم اپنا معیار اتنا اونچا لے گئی کے میں تم تک پہنچ نہ سکا کبھی ہم ایک ساتھ رو برو بیٹھتے تھے یوں لگتا تھا تم کبھی جدا نہیں ہو گی تم تو حاصل ہو کر لا حاصل ہو گئے تم نے سوچا ہے میں کیسے رہوں گا تمہارے بغیر تمہارے بعد تو یہ دنیا بھی ویران لگتی ہے مجھے میں نے تمہیں ہر دعا ہر سجدے میں مانگا مگر تمہیں پھر بھی نہ پا سکا اس بھری دنیا میں مجھے تم نہ ملے اب تمہارے بعد کسی شے کی آرزو نہیں رہی میری آرزو تو بس تم تھی میں نے تم پر اپنا قیمتی وقت خرچ کیا اپنی انمول محبت تم پر لٹائی پھر بھی تمہاری محبت خرید نہ سکا اب خود کو کتنا غریب سمجھتا ہوں میں تمہاری پُہنچ سے کتنا دور ہوں میں #dil_e_wiran🖤

شعیب بودلہ
شعیب بودلہ
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 23 September 2026 08:40:29 GMT
16952
920
6
67

Music

Download

Comments

muhammad.sameer8908
Muhammad Sameer Rajpoot :
2026-09-23 09:46:30
1
muhammad.sameer8908
Muhammad Sameer Rajpoot :
🥰🥰🥰
2026-09-23 09:46:19
2
bhattii7860
bhatti :
💯💯💯
2026-09-23 15:44:57
1
aliwali6862
Life is life :
[Like][Like][Like]
2026-09-23 15:24:53
1
shahidnadeem284
وینس بادشاہ🔥╾━╤デ╦︻ :
♥️♥️♥️
2026-09-23 13:27:14
0
asad.ali66870
Asad Ali🥰🥰🌹🌹😈😈 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-23 14:20:26
1
To see more videos from user @khamushalfaz, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About