@adnan8283.5: کوھاٹ . سیکورٹی فورسز نے دو ڈرونز مار گرائے ۔۔۔ ۔۔محمد زئی عوام کے نام پیغام، ژواکی بانڈہ نزد پرانه تبلیغی مرکز کےقریب سیکورٹی فورسز نے 2 مشکوک ڈروان گرائے ہیں جن میں د-ھ-ما کہ خیز مواد بهى بوسکتا ہے اگر کسی کو بھی نظر آئے تو مہربانی کرکے کوھاٹ پولیس کو فوری اطلاع دیں، باقی امن سے رہے الحمدللہ خیر خیریت ہے، پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔