@bbcurdu: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کا خیال ہے کہ امریکہ میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے فوراً بعد ایران کے ساتھ معاہدہ ہو جائے گا۔ انھوں نے ایران، مصنوعی ذہانت اور کیوبا کے متعلق مزید کیا کہا، دیکھیے اس ویڈیو میں۔