@ibneadam42: گدھے نے اپنی ڈائری کھولی اور اس میں لکھا مجھے نہیں معلوم کہ شیر کے چلے جانے کے بعد کتنا وقت گزر چکا ہے،مگر اپنی زندگی کے آخری حصے میں آ کر میں ایک ایسی پختہ، تلخ اور دردناک حقیقت تک پہنچا ہوں شیر کی آمریت، بندروں اور کتوں کی آزادی سے بہتر تھی۔ کیونکہ شیر نے ہمیں غلام نہیں بنایا تھا، بلکہ اس نے ہمیں اُن بندروں سے محفوظ رکھا تھا جو کیلے کے عوض آدھا جنگل بیچ دیتے ہیں، اور اُن کتوں سے جو ہڈیوں کے بدلے باقی آدھا جنگل فروخت کر دیتے ہیں۔. #for #onthisday