@abdullahjutz: 🌞 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌞 ماشاءاللہ! الحمدللہ 🤲 📍 چک نمبر 350، میں آج ہمارا ایک اور شاندار ٹیوب ویل سولر پروجیکٹ کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا ہے۔ ☀️💧 ماشاءاللہ، آپ خود اس مکمل ہونے والے پروجیکٹ کی خوبصورت جھلکیاں دیکھ سکتے ہیں۔ ❤️ ہمارے معزز کسٹمر بھی نیو جٹ سولر ہاؤس کی سروس، معیار اور کام سے سو فیصد مطمئن ہیں اور اپنے قیمتی الفاظ میں آپ کے ساتھ اپنا تجربہ اور ریویو شیئر کر رہے ہیں۔ 🤝 🔋 معیاری سولر سسٹم ⚙️ بہترین کاریگری 💯 مطمئن کسٹمرز ☀️ آپ کا اعتماد، ہماری پہچان! 📍 نیو جٹ سولر ہاؤس کینال روڈ، ایس اے میرج کلب کے قریب، ٹوبہ ٹیک سنگھ 📞 رابطہ نمبر۰03078440646 ✨ سولر لگائیں، بجلی کے اخراجات سے نجات پائیں! ✨