@khushabi92: تمہیں مجھ سے بہتر ہم سفر مل گیا اور میں تمہارے بعد بھی تمہارا ہی رہا دل نے وفا کا راستہ کبھی بدلہ ہی نہیں چاہت نے کسی اور در پر جانا سیکھا ہی تم نئے رشتوں میں مسکرائی اور میں پرانی یادوں میں بکھرتا رہا تم بدل گئی میں ٹوٹ کر بھی وہیں رہا جیسے محبت مجھ پر کرتی اور میں اسے ادا کرتے کرتے خود ختم ہو گیا . . . #unfreezemyacount #fypシ゚viral🖤tiktok #poetry #1millionaudition #foryoupage