@..deep_vibes: کسی کے ساتھ سو بار اچھا کرو، مگر ایک بار غلطی ہو جائے تو اکثر لوگ سو اچھائیاں بھول جاتے ہیں۔ 🥀 انسان کی عجیب فطرت ہے، وہ برسوں کی محبت، خلوص اور قربانیوں کو ایک لمحے کی غلطی کے سامنے رکھ دیتا ہے۔ اس لیے لوگوں کی یادداشت کے لیے نہیں، اپنے کردار کے لیے اچھے بنو۔ 🤍 کسی کی ایک غلطی دیکھ کر اس کی ساری اچھائیاں مت بھولو، کیونکہ غلطی انسان سے ہوتی ہے، اور اچھائی بھی انسان ہی کرتا ہے۔ 🕊️✨ #reality #deepvibes #100kveiws #unfreezemyaccount #unfreezemyaccount