@voiceofmardan: بے شک کچھ افغانی عناصر اور مکار ذہنیت رکھنے والے لوگ نفرت اور دشمنی پھیلا رہے ہیں، لیکن ہم جانتے ہیں کہ آج بھی اکثریت ایسے افغانیوں کی ہے جو پاکستان، اس کی مٹی اور یہاں کے بھائی چارے سے سچی محبت کرتے ہیں اور جن کا دل اس وطن کو چھوڑ کر جانے کو نہیں چاہتا۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک دونوں ملکوں میں امن قائم کرے، شہیدوں کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور یہ نفرت کے سلسلے ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں۔"#AfghanRefugees #TorkhamBorder #PakistanAfghanistan #EmotionalGoodbye #PeaceAndLove
ماں جی دعاؤں میں یاد رکھنا
ہم بہت شرمندہ ہیں
ہمیں معاف کر دینا
2026-09-23 17:28:45
81
Khery naaaa :
uffffffffff na Zameen paht Rahi ha or na ASman 😭
2026-09-23 17:43:30
7
Gubeen :
wayyyy zarrr
2026-09-23 17:09:32
0
KHAN ZADA 9077 :
مہمان کو ایک دن جانا ہوتا ہے لیکن یہ وہ مہمان تھے جو ہمارے دل میں ایک گھر بنا گئے پوری دنیا کے کل مسلمان اپس میں بھائی بھائی ہیں جو ہمارے دوست افغانستان میں چلے گئے روز رات کو ان کے ساتھ گپ شپ ہوتی ہے
2026-09-24 06:55:07
27
Sayyed Mohammad Arif :
Pakistani and Afghanistani are brothers.
2026-09-23 20:59:43
17
Safiya Bano :
اللہ پاک ماں جی کو سکون خوشحالی عطا کرے آمین
2026-09-24 14:01:40
7
👰👑QuEen👑👰 :
alfaz nhi ha mry pss kiya bolon ma bss aiy Allah mry Dil ko sbr da 😭😭😭🥹🥹🥹😭😭😭
2026-09-25 03:43:41
2
نعلینِ سیّدۃ :
hum sharmida hy 😭
2026-09-24 17:19:13
2
wish nk :
Imran khan hota ye kabhi na hota 😭😭😭
2026-09-23 22:41:22
7
Hafiz Rayan Ksa :
ماں جی ویزہ لے کہ پھر آسکتی ہیں ہمارے بہت سے جاننے والے آئے ہیں واپس ویزہ فیس بھی بہت معمولی سی ہوتی ہے 🥰
2026-09-24 11:06:58
7
Kashi :
salam asi mohabat KO maa g KO life time visa dena chaye
2026-09-24 08:42:41
4
a.k :
اسٹیبلشمنٹ اور نہ لیگ کے پشتون دشمنی کی وجہ سے چالیس سال کی دوستی بھائی چارہ دشمنی میں بدل گئی ہیں
2026-09-23 13:18:30
5
Tahir Khan :
@Dr:ماں جی دعاؤں میں یاد رکھنا
ہم بہت شرمندہ ہیں
ہمیں معاف کر دینا
2026-09-24 10:48:13
3
ARN :
mashallah Allah Tala salamt rke Ameen Suma Ameen
2026-09-24 09:28:08
2
Maharashtra zohaib :
ماشاء اللّٰہ
2026-09-24 14:19:21
1
Zehra dehwar :
mashallah
2026-09-24 04:51:09
1
Al mashor SIALKOT BURGER POINT :
afgane hmary Bahi hy ya hmare maa hy
2026-09-23 21:32:07
3
SAEED AHEMD :
اللہ اکبر
2026-09-24 06:22:45
1
M javed khan :
2026-09-24 02:12:05
1
shoki sultan :
😭😭😭😭😭😭
Meri maa bs Doua kerna
2026-09-24 00:05:43
1
Raheel Rashid :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-09-24 04:37:20
1
haramkhuram0 :
ALLAH 😭
2026-09-23 18:19:01
1
To see more videos from user @voiceofmardan, please go to the Tikwm
homepage.