محبت وہ درد ہے، جس کا علاج بھی اُسی شخص کے پاس ہوتا ہے جس نے دیا ہو۔
محبت میں انسان جیت کر بھی ہار جاتا ہے۔
محبت وہ ہے، جہاں آنکھیں ہنستی ہیں مگر دل رو رہا ہوتا ہے۔
محبت کیا ہے؟ کسی کو اپنا سمجھنا، اور پھر اُس کا اجنبی بن جانا۔
محبت میں سب کچھ مل جاتا ہے، بس وہ شخص نہیں ملتا جس کی خواہش ہو۔
محبت خاموش ہو جائے تو آنکھیں بولنے لگتی ہیں۔
محبت کا سب سے بڑا دکھ، کسی کو چاہنا اور اُس کا نصیب میں نہ ہونا ہے۔ 🖤