@aljadid.manpower0795: پولیو ویکسین لگوانے کے بعد پولیو سرٹیفکیٹ/کارڈ لازمی حاصل کریں۔ نادرا کی آن لائن سروس کے ذریعے سرٹیفکیٹ بنوائیں، 100 روپے آن لائن فیس ادا کریں اور اس کی کاپی سفر سے پہلے ضرور اپنے پاس رکھیں۔ 📄✅ 🔔 AJMS کو Follow کریں تاکہ نئی جابز، انٹرویوز اور بیرونِ ملک روزگار کے مواقع کی تازہ ترین معلومات آپ تک بروقت پہنچتی رہیں۔ 🤝 ALJADID MANPOWER SERVICES 🇵🇰 Connecting Pakistani Talent with Global Opportunities #AJMS #AljadidManpower #PolioCertificate #NADRA #OverseasJobs