@darkaesthetics07: اُس نے کہا تھا، خدا کی قسم تم سے محبت ہے، اور ہم نے اُس کے الفاظ کو سچ مان کر اپنا دل اُس کے حوالے کر دیا۔ ہمیں کیا معلوم تھا کہ جس خدا کو گواہ بنا کر وہ محبت کا یقین دلا رہا ہے۔ اُسی خدا کے نام پر ہمیں فریب دے جائے گا۔ 💔 کبھی کبھی انسان کسی کے جھوٹ سے اتنا نہیں ٹوٹتا، جتنا اُس یقین کے ٹوٹنے سے بکھر جاتا ہے۔ جو اُس نے اُس شخص کی باتوں پر کیا ہوتا ہے۔ ہم نے تو اُس کی محبت کو سچ سمجھا، اُس کی قسموں پر اعتبار کیا، اُس کے ہر وعدے کو دل سے لگایا، مگر افسوس کہ وہ شخص محبت کا یقین دلا کر ہمارے حصے میں صرف دکھ چھوڑ گیا۔ دکھ تو اس بات کا ہے کہ اُس نے صرف محبت کا وعدہ نہیں توڑا، بلکہ خدا کا نام لے کر کیے گئے اُس وعدے پر ہمارے یقین کو بھی توڑ دیا۔ 💔#fylpシviral🖤tiktok #viralmyaccount #standwithkashmir #foryoupage #sadvibes