@.harfeehsaas: تعلق میں کبھی یہ مت سوچیں کہ آپ اپنے سے جڑے شخص کے لیے کیا کر رہیں اور وہ بدلے میں اپکے ساتھ کیا کر رہا ہے اگر اپ تعلق نبھا رہے ہیں تو پھر دل سے مخلص ہو کر نبھائیں اور اگر آپ محبت کر رہیں تو پھر بھی آپ مخلص اور خالص ہو کر کریں کیونکہ کچھ چیزوں کے صلے انسان نہیں اللہ تعالیٰ خود دیتے ہیں اس لیے آپ اپنی نیت پاکیزہ اور ارادہ خالص رکھیں اپکو اجر اللہ تعالیٰ دے گا۔