@h4liuh.0:

mad ₊˚⊹
mad ₊˚⊹
Open In TikTok:
Region: VN
Wednesday 23 September 2026 11:07:12 GMT
96
12
0
7

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @h4liuh.0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

*اوپر والی تصویر 2003 کی ہے* اردگان وزیراعظم بنا ہے، انیت کبیر میں حاضری دے رہا ہے، اور پیچھے رسی کے پیچھے 10 جرنیل کھڑے ہیں، سینہ تان کر، اس کو گھور رہے ہیں۔ وہ دن تھے جب ترکی میں منتخب وزیراعظم نہیں، فوج فیصلہ کرتی تھی۔ حکومت گرنا، پارٹی بند ہونا، پھانسیاں، ہر 10 سال بعد بغاوت - ترکی اسی دلدل میں پھنسا ہوا تھا۔ *نیچے والی تصویر 2023 کی ہے* وہی اردگان، وہی جگہ، وہی کرسی۔ لیکن اب پیچھے جرنیل نہیں، عوام کے منتخب نمائندے، سویلین قیادت کھڑی ہے۔ فوج بیرک میں واپس چلی گئی ہے۔ ان 20 سالوں میں اس قوم نے کیا کیا نہیں دیکھا؟ بغاوتیں دیکھی، عدالتی سازشیں دیکھیں، 2016 کی فوجی بغاوت دیکھی، کرنسی وار دیکھا، زلزلے دیکھے، یورپ اور امریکہ کا بائیکاٹ دیکھا۔ لیکن قوم اپنے لیڈر کے پیچھے کھڑی رہی۔ اور نتیجہ آج دنیا دیکھ رہی ہے: آج وہی ترکی جس کو IMF کا مقروض کہا جاتا تھا، آج وہ ڈرون دنیا کو بیچ رہا ہے - *Bayraktar TB2* آج وہ اپنی گاڑی *TOGG* بنا رہا ہے، اپنا جنگی جہاز *KAAN*، اپنا طیارہ بردار بحری جہاز بنا رہا ہے۔ آج وہی ترکی جسے یورپ کا بیمار مرد کہا جاتا تھا، آج وہ آزاد خارجہ پالیسی، خودداری اور ٹیکنالوجی کی علامت ہے۔

About