زندگی کا حصہ نہیں بن پاتے،
بس ایک خوبصورت سی حسرت بن کر
دل میں ہمیشہ کے لیے رہ جاتے ہیں۔
تم بھی شاید میری وہی حسرت ہو،
جسے پانے کی خواہش کبھی ختم نہیں ہوگی،
مگر جسے پانے کی امید بھی
اب دل نے چھوڑ دی ہے۔
تم نہیں ملے تو کیا ہوا،
تمہاری یاد تو ہر سانس کے ساتھ رہے گی…
اور ایک دن جب یہ سانسیں بھی ختم ہو جائیں گی،
شاید یہ انتظار بھی ختم ہو جائے۔
بس افسوس اتنا رہے گا
کہ جسے دل نے عمر بھر چاہا،
وہ کبھی میرا ہو نہ سکا۔
😭😭😭😭
2026-09-23 15:15:13
0
To see more videos from user @_scam.7, please go to the Tikwm
homepage.