@graphic.design800: کچھ لوگ زندگی میں صرف محبت بن کر نہیں آتے، بلکہ ہماری پوری دنیا بن جاتے ہیں۔ ❤️🩹 تم سے بس اتنی سی خواہش ہے کہ کبھی میرا ہاتھ مت چھوڑنا، کیونکہ تمہارے بغیر یہ دل خود کو بہت ادھورا محسوس کرتا ہے۔ 🥺💔 تم میرے لیے صرف ایک شخص نہیں، میری خوشی، میرا سکون اور میری دنیا ہو۔ 🥀❤️ #sadpoetry #hearttouching#poetry #urd poetry #urdushayari
پانی سے تصویر کہاں بنتی ہیں
خوابوں سے تقدیر کہاں بنتی ہیں
"ہائے غالب"
کسی سے کرو تو سچے دل سے
کیونکہ زندگی پھر کہاں ملتی ہیں۔
2026-10-20 20:58:38
2
⎯⚘☇͢⚘𝆺𝅥⃝🖤☜✮⃝𝄟⃝ :
😭💔بہـــت شـــوق تھـــا دریاۓ عشـــق میــں تیــرنے کا
🍂
😭ایــک شــخص نے ایســا ڈوبـایـا کـہ کبــھی کنـارا ہی نـہ مــلا_🥺💔
2026-09-23 16:42:23
2
😥بے وفا ہوں میں 😞 :
موت بر حق ہے مگر مرنےتکتوجینےدو 😥
2026-10-21 13:43:32
1
Gujjar 1😈😈😈😈 :
hm dost bana kar kisi ko bhulata nahi _jis ko dil ma basa la os ko kabhi rolata nahi __matzai galib __hm to dost ke liya jan bi qurban kar dai pAr log samaj ta ha ka hm dosti nibhata nahi 😭😭
2026-10-17 21:37:43
1
꧁☆ ᴹᴿ᭄ نادان E دل ☆꧂ :
سنا ہے حشر میں کوئی کسی کا نہیں ھو گا مگر یہ سلسلہ تو ابھی سے عروج پر ھے
2026-10-17 20:34:22
1
SYED Zada :
2026-10-22 14:35:37
0
muhamma baskha :
say ka ye duni matble ha
2026-10-17 12:03:00
1
☠️خاور مغل☠️ :
پھر یوں ہوا کہ اس نے راستہ ہی بدل لیا🤐😔
2026-10-21 09:20:03
0
mk king777☑️ :
سنا تھا تیرے شہر سے وفا ملتی ہے ہر درد کی دوا ملتی ہے یہی سوچ کر دل لگایا تھا مگر یہاں تو دل لگانے کی بھی سزا ملتی ہے
2026-10-23 23:18:57
0
亗 𝙄𝘽𝙍𝘼𝙍 𝙒𝙍𝙄𝙏𝙀𝙍 亗 :
ہوگا کا افسوس جب ہم نہ ہوں گے۔ تیری آنکھوں سے آنسو کم نہ ہوں گے۔
بہت ملیں گے تجھے محبت کرنے والے۔ ہم جیسے ملیں گے مگر وہ ہم نہ ہوں گے۔ 💔
2026-10-17 16:09:24
0
allah is great 🥰😘 :
جھوٹوں کی دنیا میں سچ بول بیٹھا ۔۔۔۔
بے وفا سے وفا کر بیٹھا ۔۔۔۔
وہ نمک کا شہر تھا میں اپنے زخم کھول بیٹھا ۔۔۔۔
😂
2026-09-23 16:20:38
1
FEROZ KHAN OFFICIAL :
2026-10-21 12:59:18
0
Abbasi :
Dard mein khatam😭😭😭😭😭😭
2026-09-23 14:44:56
1
Wajeeha Aziz :
Kya baat hai ❤️❤️❤️
2026-09-23 18:23:31
1
sarfarz :
محبت مت کرو
2026-09-24 01:46:30
1
A😎 :
2026-10-17 18:05:22
0
Horram :
کھا میری ماں کو غم میرا 💔🥀
2026-09-23 11:26:01
1
Horram :
2026-09-23 11:26:24
1
👑🦋⃟≛⃝ Dr.khawar kharal 𝄟 :
لاحاصل محبوب کے پیچھے بھاگنے والوں کے قدموں سے جب زمیں سرکتی ہے
تو پہلا زخم روح پہ لگتا ہے
اور پہلا زخم گہرا ہو یا نہ ہو اثر ہمیشہ کے لئے چھوڑ جاتا ہے
2026-09-23 17:20:28
1
🥷 نکا برینڈ گنڈا پور🥷 :
کسی شام مجھے بھی یاد کر لیا کرو مے دوست پرانا ہہی صحیح مگر زندہ تو ہو۔ 💔💔💔 پھر وہ جواب دیتے ہیں تم نے کہا تھا ہر شام تم ہراحال پوچھیں گے تم بدل گئے یا تمہارے شہر میں شام نہیں ہوتی۔ ( ╯ ︵ ╰ , ) جنید بغدادی ( ╯ ︵ ╰ , )
2026-10-18 16:42:49
0
Bilal Khan🖤🙌 :
Zinda lash ban kr bhi Jena bhi ek moth ha
2026-10-22 21:32:54
0
FEROZ KHAN OFFICIAL :
🥰🥰🥰
2026-10-21 12:59:14
0
👑جیو جام ،💔 :
🥰🥰🥰
2026-10-20 11:04:19
0
❤️🩹 Awais ❤️🩹 :
❤️❤️❤️
2026-09-27 05:53:31
1
zamanalikhan :
❤️❤️❤️
2026-09-23 12:47:58
1
To see more videos from user @graphic.design800, please go to the Tikwm
homepage.