@muzahirmedia8644: فرزند شیخ حیات اللہ حلیم رحمہ اللہ نوجوان عالم دین حضرت علامہ مولانا عمر حلیم صاحب حفظہ اللہ#جامعہ۔اسلامیہ۔مظاہر۔العلوم #مظہری_میڈیا #muzahirmedia864433 #طلباء_کرام #طلباء_کرام
باباجان کے جانے کے بعد
جو سایہ سر پر قائم رہا، وہ میرا بڑا بھائی ہے۔
وہ صرف بھائی نہیں، میرے لیے باپ جیسا سہارا ہے۔
اللہ اسے ہمیشہ سلامت رکھے، خوش رکھے اور ہمارے لیے اس کا سایہ قائم رکھے۔ آمین۔ 🤲🌺🌸
2026-09-23 13:28:50
13
SÃMÎ khãn :
ماشاءاللہ، والد صاحب محترم ایک نہایت عظیم، بااخلاق اور قابلِ احترام انسان تھے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کی قبر کو نور سے بھر دے۔ آمین۔
ہمیں پوری امید ہے کہ الشیخ عمر صاحب ان شاءاللہ اپنے والد محترم کے نقشِ قدم پر چلیں گے اور ان کی نیک روایات، اخلاق اور خدمتِ خلق کے مشن کو آگے بڑھائیں گے۔ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے والد صاحب کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے اور مزید عزت و کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔