@khancasturdu: افغان جہاد کی اصل کہانی کب شروع ہوئی؟ امریکہ نے افغانستان میں ٹریلین ڈالرز کیوں پھینکے؟ امریکہ نے چین سے آخر کیا مانگا؟ سابق وفاقی وزیر اور پاکستان چائنہ انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین مشاہد حسین سید کے ساتھ خصوصی پوڈکاسٹ بہت جلد خان کاسٹ پر۔ #Khancast #KhancastUrdu #MushahidHussain #Senator #FormerMinister #PakistanChinaInstitute #Afghanistan #Pakistan #US #China #Iran
یہی تو وجہ ہے کہ وہ اج ہم سے نفرت کرتے ہیں نہ ہماری مسجد چھوڑتے ہیں نا اسکول چھوڑتے ہیں پھر یہاں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ہم نے ان کی جنگ لڑی حقیقت بتاتے نہیں کہ ہم نے ان کی جنگ نہیں لڑی ہم نے ان پر جنگ مسلط کی اپنے مقاصد کے لیے اپنے پیسوں کے لیے اپنے ڈالروں کے لیے
2026-09-23 18:31:09
53
farmanali3954 :
اور کتنے شہید ہوئے کتنے گھر برباد ہوئے
2026-09-23 17:02:51
35
Creed :
they also made dollars outa it
2026-09-24 15:50:56
5
Durrani - دراني 🇦🇫🇦🇫🇦🇫 :
یہ جو دہشت گردی ہے، اس کے پیچھے ناپاک وردی ہے۔
2026-09-24 15:36:26
19
Zahid ali khan Yousafzai’ :
پھر افغانیوں کو نمک حرام کہتے اور اتنی نفرت پھلائے ہیں کے میں اپنے آفس میں ایک بندے کے منہ سے اس حد نفرت بھرے الفاظ سن رہا کے میں تکلیف میں آیا اور یہ ایک انسان کی لفظ نہیں پورے پنجابیوں اور کراچی کے لوگ چاہے کہی بھی ہیں وہ پختون قوم سے انتہا کا نفرت رکھتے ہیں اور نمک حرام سمجھتے ہیں ا۔۔ وہ بندہ کہہ رہا تھا کے افغانستان پر ایٹم بم کیوں نہیں چلاتے کے پورا نسل ہی ختم ہو جائے ۔۔ مطلب اس حد تک کا نفرت 😰
2026-09-23 19:14:01
44
Haqyousafzai :
Fact of the matter !
2026-09-24 08:28:37
0
Usman Ali :
ولی خان بابا نے کہا تھا کہ یہ جہاد نہیں فساد ہے اس سے دور رہوں تو نام نہاد مولویوں نے ان کو ہندو کہا کیسی نے کافر کہا اور پاکستان کے ریاست نے ان کو عدار کہا اج بھی ہم اس جھنگ میں جلس رہیں ہیں۔ افسوس ہمارے پوختون قوم کو عقل کب ای گی
2026-09-24 02:18:15
8
Mussawir khan Kakar Hunter ✪ :
☝️😢 InshAllah Allah pk sub ka hesab lay ga 🙏
2026-09-24 11:44:52
8
A Sattar :
full video please 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
2026-09-24 06:11:10
0
IMRANkhan :
👍👍👍 Pukhtoon zindabad
2026-09-24 05:08:49
1
PukhtoonTechnologist :
waiting
2026-09-23 17:12:12
0
jamal Kaka khel :
we are waiting ?
2026-09-23 19:52:18
0
Pashtun_Chan :
millions of logg soviet warr ma shahedd huvyy or phir america nyy isyy bambari kyy kyy pory pory gawoo mithaa deyee or millions of logg shaheed keye
2026-09-24 06:15:16
3
Obkhan1442 :
مشاہد حسین کو سمجھدار اور اچھا بندہ سمجھتا ہوں ۔
2026-09-23 18:17:36
3
Emmy haizin 🤎🌚 :
dollars 💵
2026-09-24 02:55:08
0
M a n s o o r :
2026-09-23 19:28:37
13
Hamza Khan شېرانې :
great personality well
2026-09-24 09:17:33
0
amirshahid77 :
اب نکلو اس ډالرو سیی
2026-09-23 18:36:46
3
KFG-007 :
2026-09-24 08:37:50
7
Zar bacha khan :
2026-09-23 17:50:34
3
Malik Akhtar wazir :
2026-09-23 19:32:14
2
H.Khan :
2026-09-24 15:13:25
1
Aslam :
کتنے افسوس کی بات ہے کہ جس میں لاکھوں لوگ شہید ہو گھر بازاروں سے لیکر پورا ملک تباہ ہو گیا اور جن لوگوں نے ہمارے خون کے اوپر سیاست کی وہ تکبر اور غرور کے ساتھ ساتھ ہنس کر اپنے ناپاک اور ظالمانہ ماضی کو یاد کر رہے ہیں
2026-09-24 10:03:52
1
جـــہـــان ســـکنــدر 🇺🇲🇵🇰 :
ان صاحب کو ہر برسر اقتدار شخص کی خوبیاں آتی ہیں چاہیں وہ اپنے دور کا ضیاء الحق چاہے بینظیر چاہے مشرف چاہے نواز شریف چاہے عمران خان اور آج کل پیلڈ مارشل 😁😁
2026-09-23 18:08:21
1
Sohaib :
Where can i find full podcast?
2026-09-23 20:25:04
1
To see more videos from user @khancasturdu, please go to the Tikwm
homepage.