@shazzkimemes: شاہِ جیلان، سلطانِ اولیاء حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ وہ عظیم ہستی ہیں جن کے قدمِ مبارک تمام اولیائے کرام کی گردنوں پر ہیں۔ آپ کی زندگی تقویٰ، علم، ہدایت اور مخلوقِ خدا کی خدمت کا روشن باب ہے۔ یا رب! غوثِ پاک کے صدقے ہمارے ایمان کی حفاظت فرما اور ان کے فیضان سے ہمارے گھروں کو منور فرمائ۔ آمین! #11vi #ghouspak #11visharif #11visharifmubarak #fyp