:ہم یہاں سے پڑھیں وہ مدینے سنییں
ایسی اعلیٰ سماعت پہ لاکھوں سلام
2026-09-23 16:13:05
282
Malik Shakeel Awan :
خوش نصیب لوگ ہی ایسے ادب سے کھڑے ہوکر آقا پر درود و سلام بھیجتے ہیں یا اللّٰہ ہماری نسلوں کو بھی اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کی آل پر درود و سلام پڑھنا نصیب فرمانا اور ہمیں بھی آخری سانس تک یہ عبادت کرنے کی توفیق عطا کرنا آمین
2026-09-23 14:28:11
198
🌹●♡▬▬♡M Raجp00t♡▬▬♡●🌹 :
پتہ نہیں لوگ کیسے اسے شرک کہتے ہیں ہماری تو روح کی غذا ہے دورو و سلام 🥺🥺
میرے مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں کروڑوں اربوں کھربوں سلام
2026-09-28 20:12:58
102
Majid1432 :
اور جس نے ختم نبوت پہ پہرا دیا
ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام 👏
2026-09-24 05:49:50
79
Aηєєѕ🇸🇦 :
sirf Ihle sunnat Wale es ko mehsos kar sakte hian💗
2026-09-26 06:49:44
58
💠QAZI SAMI 💠 :
جن کے بابا علی
جن کے نانا نبی
جن کا بھائی حسن
اُس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام [Red heart]
2026-09-28 17:30:54
18
MOحSاN Ali :
Bhai pta ni AP kn hn Kahan se hn pr Jo AP slatoslam pr rhy hn yaqeen jany kmal awaz hy apki kmal Maza ajata hy kbi itfaq hua to apk sath khry ho k sunu ga AP se ❤️❤️❤️❤️
2026-09-23 16:04:26
51
راجہ🔱 :
: 🖤اُمّتی اُمّتی لب پے جاری رہا
اُمّتی تیری قسمت پہ لاکھوں سلام۔🥺
2026-09-25 08:30:54
55
AHMED KHAN :
*جن کی ہر ہر ادا سنتِ مصطفیٰ ﷺ*
*ایسے پیرِ طریقت پہ لاکھوں سلام*
2026-09-23 19:10:08
46
𝑹𝒐𝒎𝒆𝒐 🥂💸 :
جو مدینہ منورہ جاتے وہ آقا ﷺ کے فقیر بن کے آتے ہیں ۔
مجھ پہ بھی چشمِ کرم اے میرے آقا ﷺ 🥹💔
حق تو میرا بھی ہے رحمت کا تقاضا کرنا ☹️💔 یا رسول اللّٰہ ﷺ نظر کرم فرمائیں 😭💔 سنا ہے آپ ہر عاشق کے گھر تشریف لاتے ہیں آقا ﷺ مجھ گناہگار کے گھر میں بھی ہو جائے چراغاں یا رسول اللّٰہ ﷺ 😭🤲🏻
2026-09-28 13:05:56
10
Mohsin khan.. :
❤️❤️میں سنتا ہوں یہ کلام تو روح تازہ ہو جاتی ہے ❤️❤️
2026-09-25 14:27:36
12
🇵🇰🇵🇰M.Amir👑🦺🇸🇦🇸🇦 :
چہرہ مصطفیٰ اصل قرآن ہیں 🥰
عاشقوں کی تلاوت پے لاکھوں سلام ❤️
2026-09-26 18:20:35
18
target غازی ♡A♡S☆U♡M☆♡ :
5.6 bar sun chuka hu alhamdullillah kal umra pay ja reha hu 🌹🤲🤲
واہ سبحان الله بھائی کیا آواز ہے آنکھیں بند کر کے سننے میں بہت لطف آیا ماشاﷲ مولا سلامت رکھے الہی آمین ثم آمین
2026-10-02 10:43:24
6
محمد صہیب گجر مڑاریاں شریف :
❤️صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️
2026-09-26 16:15:03
5
Malik Shakeel Awan :
ماشاءاللہ بہت پیاری آواز ہے بھائی آپ کی میں خود بھی نعت پڑھتا ہوں پر آپ کی آواز کی کیا بات ہے
2026-09-23 14:28:50
32
target غازی ♡A♡S☆U♡M☆♡ :
لیکن حشر کو ہوگا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون اور ہم سوئے حشر چلیں گے شاہ ابرار کے ساتھ اور قافلہ ہوگا رواں قافلہ سالار کے ساتھ یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ کون روتا ہے لپٹ کر درود دیوار کے ساتھ اے مظہر ہم بھی سنیں گے کوئی نعت رنگی گھر ملاقات ہو گئی شاعر دربار کے ساتھ
2026-09-23 20:24:07
22
Nadeem@ :
ماشاءاللہ بہت پیاری آواز اللّٰہ پاک سلامت رکھیں آمین ثم آمین
2026-09-23 13:49:53
40
Muhammad Nasir :
ایمان تازہ ہوتا ہے یا رسول اللہﷺ جب کوئ غلام آپ پہ سلام پڑھتا ہے💚👌🏻💚