@islamic_posts_1122: Hudhaifah ibn al-Yaman رضي الله عنه | The Night of Khandaq 🤍 | Sahih Muslim Shareef | Engineer Muhammad Ali Mirza #battle #engineermuhammadalimirza #goviral #foryou

Islamic Posts
Islamic Posts
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 23 September 2026 11:51:13 GMT
22992
2920
33
123

Music

Download

Comments

ansariwrites004
WAQAS ANSARI ❤️ :
ابراہیم تیمی کے والد ( یزید بن شریک ) سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : ہم حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے پاس تھے ، ایک آدمی نے کہا : اگر میں رسول اللہ ﷺ کے عہد مبارک کو پا لیتا تو آپ کی معیت میں جہاد کرتا اور خوب لڑتا ، حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : کیا تم ایسا کرتے ؟ میں نے غزوہ احزاب کی رات ہم سب کو دیکھا کہ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھے ، ہمیں تیز ہوا اور سردی نے اپنی گرفت میں لے رکھا تھا ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کیا کوئی ایسا مرد ہے جو مجھے ( اس ) قوم ( کے اندر ) کی خبر لا دے ؟ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کو میرے ساتھ رکھے !‘‘ ہم خاموش رہے اور ہم میں سے کسی نے آپ کو کوئی جواب نہ دیا ، آپ ﷺ نے پھر فرمایا :’’ کوئی شخص ہے جو میرے پاس ان لوگوں کی خبر لے آئے ؟ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کو میرے ساتھ رکھے !‘‘ ہم خاموش رہے اور ہم میں سے کسی نے کوئی جواب نہ دیا ۔ آپ ﷺ نے پھر فرمایا :’’ ہے کوئی شخص جو ان لوگوں کی خبر لا دے ؟ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کو میری رفاقت عطا فرمائے !‘‘ ہم خاموش رہے ، ہم میں سے کسی نے کوئی جواب نہ دیا ، آپ نے فرمایا :’’ حذیفہ ! کھڑے ہو جاؤ اور تم مجھے ان لوگوں کی خبر لا کے دو ۔‘‘ جب آپ نے میرا نام لے کر بلایا تو میں نے اٹھنے کے سوا کوئی چارہ نہ پایا ۔ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ جاؤ ان لوگوں کی خبریں مجھے لا دو اور انہیں میرے خلاف بھڑکا نہ دینا ۔‘‘ ( کوئی ایسی بات یا حرکت نہ کرنا کہ تم پکڑے جاؤ ، اور وہ میرے خلاف بھڑک اٹھیں ) جب میں آپ کے پاس سے گیا تو میری حالت یہ ہو گئی جیسے میں حمام میں چل رہا ہوں ، ( پسینے میں نہایا ہوا تھا ) یہاں تک کہ میں ان کے پاس پہنچا ، میں نے دیکھا کہ ابوسفیان اپنی پشت آگ سے سینک رہا ہے ، میں نے تیر کو کمان کی وسط میں رکھا اور اس کو نشانہ بنا دینا چاہا ، پھر مجھے رسول اللہ ﷺ کا یہ فرمان یاد آ گیا کہ ’’ انہیں میرے خلاف بھڑکا نہ دینا ‘‘ ( کہ جنگ اور تیز ہو جائے ) اگر میں اس وقت تیر چلا دیتا تو وہ نشانہ بن جاتا ، میں لوٹا تو ( مجھے ایسے لگ رہا تھا ) جیسے میں حمام میں چل رہا ہوں ، پھر جب میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوا تو میں نے آپ کو ان لوگوں کی ( ساری ) خبر بتائی اور میں فارغ ہوا تو مجھے ٹھنڈ لگنے لگی ، رسول اللہ ﷺ نے مجھے ( اپنی اس ) عبا کا بچا ہوا حصہ اوڑھا دیا جو آپ ( کے جسم اطہر ) پر تھی ، آپ اس میں نماز پڑھ رہے تھے ۔ میں ( اس کو اوڑھ کر ) صبح تک سوتا رہا ، جب صبح ہوئی تو آپ نے فرمایا :’’ اے خوب سونے والے ! اٹھ جاو ۔‘‘ Sahih Muslim#4640 کتاب: جہاد اور اس کے دوران میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اختیار کردہ طریقے Stat
2026-09-24 04:08:36
8
chaudhary__zaib
زیب 🏴 :
رلا دیا انجینئر صاحب 😭
2026-09-24 03:20:23
6
roonham05
Light of Moon~🌙❤️ :
MashAllah ❤️
2026-09-23 11:58:03
5
essausman21
Essa Sultan 💔 :
2026-09-23 19:11:28
4
veer.tayyab.hassa
Veer Hassan janjua :
اسلام ہم کیا کریں کہ اللہ تعالیٰ کا فضل حاصل کر لیں۔
2026-09-24 19:35:51
0
hadi71868
hadi :
subhan Allah subhan Allah
2026-09-24 09:30:11
0
user53518160
Tariqmaqbool8006 :
2026-09-24 11:03:48
0
umairmuhammadi
Umair Muhammadi 🇵🇰 :
Bashri Taqaazay
2026-09-23 16:24:04
6
raja_irfan_822
Raja Irfan :
[Exclaim heart][Red heart]
2026-09-25 02:27:39
0
ak47sarmchar
A K 47 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-24 03:00:58
0
hassanchandio647
Hassan chandio647 :
❤️❤️❤️
2026-09-24 18:56:02
0
adnan.khokhar1793
Adnan Khokhar :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-24 18:11:12
0
raheeltahirarain1
𝓡𝓪𝓱𝓮𝓮𝓵-𝔀𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼🍁 :
❤️❤️❤️
2026-09-24 18:10:34
0
qurbanalibaloch10
Qurban Ali Baloch :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-24 14:01:43
0
jam.shahid.biratha
jam Shahid biratha :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-24 11:47:37
0
kumail_bhaii
رانا كميل🏴 :
🖤🖤🖤
2026-09-24 05:43:53
0
ar_12khan
And I am? 🤔 :
🥰🥰🥰
2026-09-24 04:48:29
0
notyourdani07
دانیال :
😭😭😭😭😭😭
2026-09-24 04:24:50
0
darsehadeesofficial
user50832241634 :
🥰🥰🥰
2026-09-24 04:15:41
0
kaka55502
️ :
🥰🥰🥰
2026-09-24 04:06:51
0
it_x_muzammil_khan
I_am_only_Muslim💫 :
🥰🥰🥰
2026-09-24 03:17:30
0
qamarvlog5
Qamar vlog :
💗💗💗
2026-09-24 23:29:26
0
raja_basit_01
★راجہ باسط❤️‍🩹 :
🥰🥰🥰
2026-09-24 02:48:28
0
shehzada8950
🥰❤~ Shehzada ❤🥰 :
❤️❤️❤️
2026-09-24 02:43:40
0
microbiologist418
A.k :
🥰🥰🥰
2026-09-23 14:30:26
0
To see more videos from user @islamic_posts_1122, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About