مرشد کی مسکراہٹ پر میرے سارے غیر ضروری بال قربان.😂
2026-09-23 22:12:50
81
عاصمہ خان :
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ نے فرمایا میں قیامت کے متعلق سائل سے زیادہ نہیں جانتا تو پھر تو بات ہی ختم اس ان کے بعد کسی کی مجال ہے اللہ انکو ہدایت دے کیسے کیسے جھوٹ گھڑتے ہیں
2026-09-23 15:07:23
91
Anjum 😀 :
ایسا جھوٹ ایسا جھوٹ گھڑتے ہیں کہ خدا کی پناہ علم جفر علم نجوم وغیرہ وغیرہ اسلام نے ایسے تمام جھوٹوں کو حرام قرار دیا اور یہ لوگ اسی کا سہارا لے رہے ہیں جو جائز نہیں
2026-09-23 14:42:28
69
Rao Irfan :
1838 main qayamat aye gi
abhi 2026 ja raha hy
hum Qayamat say agay nikal aye hain😁😁😁😁😁😁😁
2026-09-23 16:48:14
14
Ghazi Shaheed 007 :
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں صرف برائی سے منع نہیں کیا، بلکہ برائی کے قریب جانے سے بھی منع کیا ہے۔ قرآن میں ہے:
"اور تم زنا کے قریب بھی نہ جاؤ" (بنی اسرائیل: 32)۔
اسی طرح اللہ نے فرمایا:
"اور جب تم دیکھو کہ لوگ ہماری آیات کے بارے میں (غلط) بحثیں کر رہے ہیں تو ان سے منہ پھیر لو..." (الانعام: 68)۔
"اے ایمان والو! اگر تمہارے پاس کوئی فاسق خبر لائے تو اس کی تحقیق کر لیا کرو..." (الحجرات: 6)۔
2026-09-23 15:35:19
17
AK brand 987 :
استغفراللہ کہانی شریف
2026-09-23 17:40:52
27
عبدلاحد :
kia story hai bhai maza hi agaya 🤣🤣🤣
2026-09-24 08:45:49
0
Mera✮Dulara :
ek number reply😂
2026-09-24 10:02:35
0
😊 :
where is ustad engineer 🤔 👀
2026-09-24 10:13:37
0
Zubair Khan :
شرم کی بات ہے اللہ معافی دیوے جبکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو قیامت کے بارے میں علم نہ تھا کہ قیامت کب ائے گی تو ایک بزرگ ایک ولی کو اس کا علم ہو گیا ان اللہ وانا الیہ راجعون بڑے افسوس کی بات ہے
2026-09-23 18:20:17
16
Ali khan :
bhai mic irritate kr rha
2026-09-23 20:20:15
1
مرشد خان 804عباسی تحصیل لورہ :
2026-09-23 18:20:15
9
Ch Raza Ali balghari :
جس رسول ﷺ سے یہ لوگ سیکھتے ہیں وہ رسول ﷺ نے علم جعفر سے قیامت کے وقت تعین نہیں کیا۔
2026-09-23 17:59:06
4
Awais Gorsi :
1838 to guzar nai gyaaa
2026-09-23 15:06:32
3
نامعلوم🔥🫀 :
یہ بڑے ظالم لوگ ہیں اللّٰہ ان کے شر سے بھی بچائے لوگو کو
2026-09-23 13:01:14
27
Mehar :
Ye to latest News hai
2026-09-23 21:17:31
0
Chand Ansari :
in ko suneny ka dill ni krta JB sy Mirza saab ko suna hy
2026-09-23 18:53:54
6
😎😎 :
yato latest kahani ha 😂😂😂
2026-09-23 12:35:50
7
Jutt_✨👑 :
2026-09-24 00:16:02
1
🇵🇰𝐀𝐧𝐣𝐮𝐦 𝐇𝐚𝐦𝐚𝐝🇦🇪 :
toba ya rab
2026-09-24 01:08:36
2
Fortiktok Tiktok :
2026-09-24 02:35:27
3
Rajpoot :
استغفر اللہ
2026-09-23 18:38:21
2
🐦🔥ملک عاصم اعوان🐦🔥 :
شکر ہے ہم نے عام کھائے اور قیامت کے بعد پیدا ہوئے 😉
2026-09-23 22:03:43
0
سکون قلب🕋❤️ :
Tobaaah tobaaahh Allah hu akberrrr
2026-09-23 20:07:47
0
To see more videos from user @shakirmemon947, please go to the Tikwm
homepage.