@immuhammadsohailafridi: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب گزشتہ تین چار دنوں سے سادہ کپڑوں میں ملبوس غنڈا گرد ہمارے کارکنوں، تنظیمی عہدیداروں اور منتخب نمائندوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، وزیراعلیٰ مواصلات و تعمیرات کے وزیر شکیل خان پر قاتلانہ حملہ اور انہیں اغوا کرنے کی کوشش کی گئی مگر ناکام رہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کل ہمارے وزیر آبپاشی ریاض خان کے گھر پر بھی سادہ کپڑوں میں ملبوس غنڈا گرد پہنچے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ڈی آئی خان اور دیگر اضلاع میں بھی ہمارے کارکنوں اور منتخب نمائندوں کے ساتھ یہی سلوک کیا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ مردان میں ایم این اے فضل خان کو اغوا کیا گیا، فخر جہان کے گھر پر بھی نامعلوم افراد نے دھاوا بولا، ہمارے منتخب نمائندے اور وزراء نشانے پر ہیں، وزیراعلیٰ اگر صوبائی کابینہ کے وزراء بھی ان غنڈا گردوں سے محفوظ نہیں تو باقی پاکستان کا کیا حال ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی یہ لوگ عوامی طاقت سے ڈرے ہوئے ہیں، کوئی عقل رکھنے والا شخص اس طرح کے اقدامات نہیں کرتا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے صوبائی کابینہ ارکان کے ساتھ ایسا سلوک ناقابل قبول ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کچھ دن پہلے رانا ثناء اللہ کی طرف سے خیبر پختونخوا والوں کو دہشت گرد قرار دینے کے بیانات سامنے آئے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی مریم صفدر کا یہ کہنا کہ انہیں بھارت سے خطرہ نہیں بلکہ پاکستان کے باقی تین صوبوں سے خطرہ ہے، انتہائی تشویشناک بیان ہے، وزیراعلیٰ آج خیبر پختونخوا کو باقی پاکستان سے کاٹ دیا جائے گا، تمام راستے خیبر پختونخوا کے لیے بند کر دیے جائیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی باقی پاکستان کھلا ہوگا لیکن صرف خیبر پختونخوا سے نہ کوئی جا پائے گا نہ آ پائے گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کو باقی پاکستان سے کاٹنے اور تمام راستے بند کرنے کا کیا مطلب لیا جائے؟، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیا کوئی سازش ہو رہی ہے، کیا مشرقی پاکستان جیسا سانحہ ریپیٹ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی جو بھی سازش ہو رہی ہے اور اس کے پیچھے جو بھی لوگ ہیں انہیں واضح پیغام ہے، پاکستان ہمارا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی جو بھی پاکستان کو تقسیم کرنے یا خیبر پختونخوا کو پاکستان سے جدا کرنے کی سازش کرے گا اسے ہمارا واضح پیغام ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ہم پاکستانی تھے، ہم پاکستانی ہیں اور ان شاء اللہ پاکستانی رہیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سادہ کپڑوں میں ملبوس غنڈا گرد ہمارے بیوروکریسی، پولیس، ڈی سیز اور ڈی پی اوز کو ڈرا اور دھمکا رہے ہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بیوروکریسی، پولیس، ڈی سیز اور ڈی پی اوز کو میرا پیغام ہے، آپ نے ڈرنا نہیں ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اگر صوبائی حکومت آپ سے کوئی غلط کام نہیں کروا رہی تو کسی ادارے یا محکمے کے غلط احکامات نہ مانیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پشاور: یہ کسی کے باپ کا پاکستان نہیں، یہ ہم سب کا پاکستان ہے، احتجاج کرنا ہر بندے کا آئینی اور قانونی حق ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کہیں بھی ہماری شنوائی نہیں ہو رہی، ہمیں نہیں سنا جا رہا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ایسی صورت میں آئین ہمیں پرامن احتجاج کی اجازت دیتا ہے اور ہم یہ احتجاج ہر صورت کریں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی جب تک آئین میں پرامن احتجاج کا حق موجود ہے ہم پرامن احتجاج کرتے رہیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی خیبر پختونخوا اور پورے پاکستان کے عوام کو پیغام ہے، گھبرانا نہیں، ڈرنا نہیں، جو جتنا بڑا ظالم ہوتا ہے وہ اتنا ہی بڑا ڈرپوک ہوتا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اپنے حق اور حقیقی آزادی کے لیے کھڑا ہونا ہے، پرامن جدوجہد جاری رکھنی ہے، ان شاء اللہ بہت جلد ظلم کا دور ختم ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

Sohail Afridi
Sohail Afridi
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 23 September 2026 12:20:32 GMT
245434
61326
2697
350

Music

Download

Comments

not_fatima_05
𝙎𝙢𝙚𝙭𝙮 🌚🫴🏻 :
کوئی تخت پر بیٹھ کر غلام ہے اور کوئی جیل میں بیٹھ کر بادشاہ 🖤
2026-09-23 12:33:33
196
zidi_murshad.6
𝐒𝐇𝐀𝐇 𝐉𝐞𝐞🥀 :
plz sir Ali Ameen ghnda pur ki tra na krna hmy chur kr nhi jna
2026-09-23 12:23:38
169
silentperson008
silent person008 :
تحریکِ انصاف کے کارکنان سے ایک گزارش ہے کہ اپنے لیڈران تک یہ پیغام پہنچائیں کہ مارچ کے لیے ڈاکٹرز کی ایک بڑی تعداد اور ایک کنٹینر میں ادویات ساتھ لے کر جائیں، تاکہ کارکنان کو طبی امداد فراہم کی جا سکے اور زخمیوں کا فوری علاج ہو سکے۔ یہ مطالبہ ضرور اپنی قیادت کے سامنے رکھیں۔
2026-09-23 13:06:18
126
assoo319
Assoo🐺 :
اگر ہم 27 ستمبر کو ناکام ہو گئے تو شاید سالوں تک ہمیں عاصم منیر کی غلامی کرنی پڑے گی لہذا نکلو اپنے بچوں کی خاطر اپنے پاکستان کی خاطر اس بار عمران خان کو لیے بغیر واپس انا ہمارے لیے اگلے 50 سالوں تک غلامی کرنے کے جیسا ہے اللہ تعالی ہماری اس تحریک کو کامیاب فرمائے
2026-09-23 12:50:22
91
sufianahmad08
SUFIAN AHMAD 🇩🇪 :
27 September
2026-09-23 12:31:16
347
ptidubai72
💥🖤ptidubai475🖤💥 :
آج تک فنڈ نہیں مانگا ہمیشہ ڈکیٹی کی ہے 🔥
2026-09-23 13:12:27
48
muammad.sharif4
Muammad sharif :
804 804❤️❤️❤️
2026-09-23 13:08:35
4
bilal11706
((,Bî|ã| kìñg ⁷⁸⁶★®♪♪)) :
Great leader lmran khan ✌️
2026-09-23 12:30:36
96
almaskhanswat2
I miss you 😘 :
Imran Khan zindabad 👍
2026-09-23 13:13:00
9
malikbilal_24
ملک بلال یورپ آلہ 🇩🇪🇮🇹🇪🇺 :
I love you Imran Khan❤♥️
2026-09-23 12:25:20
13
maheen_7861
lahori girl :
کوئی تخت پر بیٹھ کر غلام ہے اور کوئی جیل میں بیٹھ کر بادشاہ 🖤
2026-09-23 12:57:38
59
hussainbacha1234
Edits RIZWAN KING :
mashallah Allah aapko salamat rakhe Ameen sum Ameen ❤️❤️👑🌎❤️❤️
2026-09-23 13:08:13
11
ibrahim804ik
IBRAHIM KHAN :
Imran khan
2026-09-23 13:24:57
13
fakhrealam556
Fakhre Alam :
27 September ❤️
2026-09-23 15:14:04
2
rafaqatkhan817
rafaqatkhan817 :
Imran khan Zindabad ✌️✌️
2026-09-23 13:32:58
4
talhakhan539554
TK🥀 :
خان صاحب 🫶🫶🫶
2026-09-23 15:08:32
1
shayan..555
Shayan. 555 :
Imran Khan zindabad
2026-09-23 13:17:46
1
hammadakbar35
Hammad Akbar :
Love from Punjab
2026-09-23 12:23:27
39
aryanmasoom80
🦋⍣⃝🇦𝐘𝐀𝐍🦅 :
Imran Khan
2026-09-23 12:29:34
14
zohaib.khan854
👑𝙆𝙃𝘼𝙉 𝙆𝘼𝘽𝙊𝙊𝙏𝙀𝙍👑 :
inshallah ❤️
2026-09-23 12:26:15
29
sad.queen6463
Sad 👑 Queen :
Ya Allah hamarai khan ka hefazat kra
2026-09-23 13:04:16
24
nenimalik94
Neni Malik🫠❤️ :
2026-09-23 12:29:04
8
ex_afghan
ex_afghan :
اللہ تعالیٰ تمہارے حفاظت فرمائے ام آپ کے ساتھ ئ
2026-09-23 12:48:07
30
akhtarmuhammad316
((((Akhtar Ali 316)))) :
pti
2026-09-23 12:29:47
7
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About