@govtofpunjabpk: وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر داتا دربار اور بھاٹی چوک کے اطراف اربن ری جنریشن کا میگا منصوبہ چھ ماہ سے بھی کم عرصے میں مکمل کیا گیا۔ منصوبے کے تحت حضرت علی ہجویری انڈر پاس، کشادہ سڑکیں، جدید پارکنگ، پیڈیسٹرین انڈر پاس، واک ویز، گرین و سیٹنگ ایریاز، ڈرینیج نیٹ ورک، سولر لائٹس اور ہجویری اسٹریٹ سمیت متعدد سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔