@kaptan.ka.sepahi.804: وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا صوبائی کابینہ اجلاس سے خطاب 🚨تین چار دن سے سادہ کپڑوں میں ملبوس غنڈا گرد عوام کے نمائندوں پر حملہ آوٹ ہیں، منسٹر شکیل خان کو اغوا کرنے کی کوشش کی گئی، منسٹر شکور خان کو اغواء کر لیا گیا، منسٹر ریاض خان کے گھر پر بھی سادہ لباس والے غنڈا گرد حملہ آور ہوئے، اگر صوبائی کابینہ کے وزراء بھی ان غنڈا گردوں سے محفوظ نہیں تو باقی پاکستان کا کیا حال ہوگا، ۔ #imrankhan #viral #foryou #pti_lover