@saifsoomro47: ایک اچھا دوست کھو دیا دل آج بھی ماننے کو تیار نہیں کہ تم ہمارے درمیان نہیں رہے "کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل سے کبھی نہیں جاتے۔ تمہاری یاد ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گی۔ اللہ تمہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ 🖤🥀"😭😭💔💔💔