ماشاءاللہ ماشاءاللہ اقا دے گلاں نو کو توڑ تو نہیں ہے اقا کے غلام ہیں تو گج وج کے بولتے ہیں ہم غلام ہیں وہ قیصر وہ پیارے پیارے محبوب کا اس پیارے علی کا اس پیارے حسین کا وہ غلام ہے وہ گج وج کے بولتا ہے میں اپنے پیارے اقا کا نام ہوں میں اپنے پیارے اقا کا نام ہوں اپنے علی کا غلام ہو اپنے حسین کا غلام ہو اور اپنی ایک پیاری پیاری میری نالی جان ہے اس کی محبت کا غلام ہوں اس کی پیاری پیاری جو میری ایک جان ہے پیاری انکھوں والی پیاری پلکوں والی اس کا میں غلام ہوں میرا پیارا اقا سونا میرا پیارا علی سونا ہے میرا پیارا حسین سونا ہے میرے پیارے اس یار کو اور میری اس جان کو اپنے پیارے محبوب کے صدقے کے ساتھ پیارے اقا کے صدقے کے ساتھ پیارے علی کے صدقے کے ساتھ پیارے حسین کے صدقے کے ساتھ ہمارے پیارے دوست کی پیارے پیارے یاروں کی ان کے صدقے کے ساتھ محبت ہو پیار ہو ایک دوسرے پہ جان تو جان دے اور ایک دوسرے کی محبت میں ایسی ہو جائیں دنیا دیکھتی رہے یہ دنیا دیکھ کے سو جائے دنیا دیکھے بس ہے پیارے دونوں دوستوں کو خوشی رہتی ہو دنیا خوش ہو جائے میری جان بھی خوش ہو جائے