مولانا صاحب فلسطین کے لیے بات کرو مہنگائی کے خلاف بات کرو اتنا ظلم ہو رہا ہے اس کے خلاف بات کرو صوبے کا بات کا مسئلہ ہے وہ اتنا ضروری نہیں ہے پہلی بات یہ بنیں گے نہیں
2026-09-23 14:52:47
0
صدیق :
ماشاءاللہ تبارک اللہ
قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن زندہ آباد