🌷:آنکھوں میں ٹھہرے آنسوؤں کا حساب کون رکھتا ہے،
لوگ چہرہ پڑھ لیتے ہیں، دل کا عذاب کون سمجھتا ہے،
کہنے والے تو بس لفظوں تک محدود رہتے ہیں،
اصل درد تو وہ جانتا ہے جو خاموشی میں سہتا ہے۔ 🖤🥀
2026-09-24 06:58:33
3
🤍 :
پھر ملے گے کبھی مگر اجنبی بن کر 🤍
2026-09-26 15:45:03
0
موالی لوگ 😇 :
چلو لا حاصل ہی سہی
لیکن محبوب تو محبوب ہی ہوتا ہے 🙌🏻😊❤️🩹
2026-09-24 18:15:02
1
M Mustafa Bhatti :
تم نے کہا تھا ہر شام یاد کریں گے تمہیں
بدل گئے ہو یا تمہارے شہر میں شام نہیں ہوتی....
2026-09-24 09:03:16
1
TAYYAB WRITER :
Hayy allah g@
2026-09-26 12:25:59
0
@✨🌸ム I R ム 卄🌸✨:Yarr 💬 :
2026-09-26 14:05:28
0
𝕀𝕥𝕤 ℕ𝕠𝕥 𝕐𝕠𝕦𝕣 𝕁𝕒𝕟𝕠 :
larki end kr gyi ap🥺 Nice poetry yar really
2026-09-24 15:45:03
0
⚜سردار عون خان بلوچ⚜ :
l always like your lines 😔
2026-09-24 00:17:55
0
مطیع بن یونس :
کچھ یادیں بھی اتنی حسین ہوتی ہیں کہ انسان ان کہ سہارے زندگی گزار سکتا ہے