@ayesha110670: اتنی آسانی سے ہم سب کچھ چھوڑ دیتے ہیں اس انسان کو اس انسان کی اپنائی ہوئی عادتوں کو اس کے دیئے ہوئے وقت کو ہر چیز کو جسے چھوڑنا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے اسے چھوڑ دیتے ہیں کتنا کچھ سوچ لیتے ہیں ہم عمر بھر ساتھ نبھائیں گے لیکن ہوتا وہی ہے جو زندگی چاہتی ہے ۔#unfrezzmyaccount