@wasimohtashami164___: 🌟💙بڑی گیارہویں شریف بہت بہت مبارک ہو💙🌟 ایسی مبارک رات اور ایسا مبارک دن ہے کہ حضور غوث الاعظم سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی روح اقدس کو ہدیہ کر کے بارگاہِ غوثیت میں جو بھی عرض کریں گے وہ یقیناً سو فیصد اللہ کے فضل سے پائیں گے ان شاء اللہ تعالیٰ۔ درودِ غوثیہ 7 مرتبہ، 1 مرتبہ سورہ فاتحہ مع بسم اللہ شریف، آیت الکرسی 1 مرتبہ مع بسم اللہ شریف، سورہ اخلاص 11 مرتبہ مع بسم اللہ الرحمن الرحیم پھر درودِ غوثیہ 7 مرتبہ پڑھ کر حضور سیدنا غوث الاعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ کی روح مبارکہ کو ہدیہ عقیدت پیش کر دیں اور پھر جو حاجت ہو وہ شیخ اعظم رحمتہ اللہ علیہ کی بارگاہ میں جھولی پھیلا کر مانگ لیں بہت جلد آپکی حاجت اللہ کے فضل اور شیخ اعظم رحمتہ اللہ علیہ کے وسیلے سے پوری ہو جائے گی کامل برکت سلامتی عافیت کے ساتھ بغیر تاخیر کے ان شاء اللہ تعالیٰ۔ (خواتین خاص ایام میں باوضو جائے نماز کے بغیر یہ عمل کر سکتی ہیں) مرشدِ کامل: 🌟❤️ حضرت محمد محتشم طارقی (دامت برکاتہم العالیہ) ❤️🌟 #خوشبوئے_میاں_حضور #محمد_محتشم #حق_محتشم_یا_محتشم #مرشد_کریم_حضرت_محمد_محتشم
duaon me yad rkhiy ga.mera beta Meri akloti olad h.dua kijiy ga huzur ghous eazam sarkar k sadqy se ainda sal tk mere bety ko Meri kokh se Allah pak or b bhn Bhai ata kr dy 🤲.pir hm inshallah hasb e tofeeq huzur ghos pak ki mhfil krway ge inshallahul azeez 🤲🏻🕋
2026-09-24 07:20:03
1
ali :
ایصال ثواب بارگاہ اقدس میں پیش کرتے ھیں
اللہ پاک کا ہر ولی ذندہ ھے بے شک
2026-09-24 08:18:13
1
Khan Shah Jee :
یا غوث الاعظم یا پیر دستگیر
2026-09-23 16:13:08
4
irsarajpoot179 :
darood ghosiya kon sa ha
2026-09-24 03:43:11
0
بنت پیر سید مسعود حسین شاہ 🥰 :
اللہ پاک آپکو اس ثواب جاریہ پہ اجر عظیم عطا فرمائے اور اس خوشبوئے اہل بیت کو اضافے اور برکت سے نوازے
2026-09-23 15:37:29
4
~Ahmad"🤫 :
ijazat chahiy
2026-09-24 00:24:18
0
Wafa :
yeh aj din ko krna hai
2026-09-24 04:06:58
0
Naruto :
Ijazat dein
2026-09-24 09:47:32
0
💕itz Sasha 💕 :
جزاک اللّہ خیرا کثیرا
2026-09-24 06:46:18
0
Wasfa Rubab :
اصلوة وسلام عليك يا رسول الله اصلوة وسلام عليك يا شيخ ابداقاد جيلاني رحمة الله شي لله
2026-09-24 08:42:25
0
Pari Doll :
inshallah ameen
2026-09-24 02:42:02
0
Alina Ali :
@Alina Ali:اللهم صلي وسلم على نبينا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين
2026-09-24 04:07:09
0
❤️🩹خدا پرست❤️🩹 :
2026-09-24 05:20:39
0
ali :
ایصال ثواب بارگاہ اقدس میں پیش کرئے ۔
۔اللہ پاک کا ہر ولی ذندہ ھے
2026-09-24 08:17:08
1
M.D ANSARI :
Allah pak apko hidayat dain ameen
2026-09-23 21:44:05
0
کنیز مدینہ :
مخصوص ایام کی بات غلط ہے عورت مخصوص ایام میں قرآن نہیں پڑھ سکتی۔
2026-09-24 09:57:55
0
Afsheen faisal :
🥰🥰🥰
2026-09-24 06:07:11
0
hassan :
🥰🥰🥰
2026-09-24 08:31:44
0
💝itx-Khubaib🫥 :
🥰🥰🥰
2026-09-24 02:00:39
0
Afsheen faisal :
❤️❤️❤️
2026-09-24 06:06:15
0
Ali Hassan khan :
🤲🤲🤲
2026-09-24 07:16:47
0
tahirshahzad469 :
🤲🤲🤲
2026-09-24 00:01:00
0
✨أروه موهاياروه✨ :
🥰🥰🥰
2026-09-23 23:12:40
0
بنت پیر سید مسعود حسین شاہ 🥰 :
❤️❤️❤️
2026-09-23 15:34:25
0
To see more videos from user @wasimohtashami164___, please go to the Tikwm
homepage.