@musawir.shahhh: سوز غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیا جا تجھے کشمکش دہر سے آزاد کیا وہ کریں بھی تو کن الفاظ میں تیرا شکوہ جن کو تیری نگہ لطف نے برباد کیا دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا جب چلی سرد ہوا میں نے تجھے یاد کیا اے میں سو جان سے اس طرز تکلم کے نثار پھر تو فرمائیے کیا آپ نے ارشاد کیا اس کا رونا نہیں کیوں تم نے کیا دل برباد اس کا غم ہے کہ بہت دیر میں برباد کیا اتنا مانوس ہوں فطرت سے کلی جب چٹکی جھک کے میں نے یہ کہا مجھ سے کچھ ارشاد کیا میری ہر سانس ہے اس بات کی شاہد اے موت میں نے ہر لطف کے موقع پہ تجھے یاد کیا مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شاید لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا کچھ نہیں اس کے سوا جوشؔ حریفوں کا کلام وصل نے شاد کیا ہجر نے ناشاد کیا

مصور ☘️
مصور ☘️
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 23 September 2026 13:53:05 GMT
16438
851
11
38

Music

Download

Comments

m.h90673
✨Musawir Khan ✨ :
Same name 🙂
2026-09-24 06:29:43
0
naveed.sameen4
naveed sameen :
Wonderful lyric of a great poet.
2026-09-24 07:18:12
0
habibullah23748
Habib Ullah :
🌹🌹🌹
2026-09-24 15:39:33
0
user4225725600374
•ᴮᴬᴰʙᴏʏツ :
[Broken heart]
2026-09-24 08:29:11
0
maleeh95
ملیح ۔ :
[Innocent][Innocent][Innocent]
2026-09-24 08:21:48
0
malikbakarzia
BAKAR _001 🥷 :
🥺🥺🥺
2026-09-24 05:07:51
0
ayazalihingorjo06
Ayaz Ali Hingorjo :
❤️❤️❤️
2026-09-23 18:10:18
0
m.abad1122
m.abad1122 :
😍😍😍
2026-09-23 16:22:20
0
m.abad1122
m.abad1122 :
🥰🥰🥰
2026-09-23 16:22:19
0
m.abad1122
m.abad1122 :
😍😍😍
2026-09-23 16:22:17
0
abuzarzaman13
AbuzarZaman :
سوز غم دے کے مجھے اس نے یہ ارشاد کیا جا تجھے کشمکش دہر سے آزاد کیا وہ کریں بھی تو کن الفاظ میں تیرا شکوہ جن کو تیری نگہ لطف نے برباد کیا دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا جب چلی سرد ہوا میں نے تجھے یاد کیا اے میں سو جان سے اس طرز تکلم کے نثار پھر تو فرمائیے کیا آپ نے ارشاد کیا اس کا رونا نہیں کیوں تم نے کیا دل برباد اس کا غم ہے کہ بہت دیر میں برباد کیا اتنا مانوس ہوں فطرت سے کلی جب چٹکی جھک کے میں نے یہ کہا مجھ سے کچھ ارشاد کیا میری ہر سانس ہے اس بات کی شاہد اے موت میں نے ہر لطف کے موقع پہ تجھے یاد کیا مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شاید لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا کچھ نہیں اس کے سوا جوشؔ حریفوں کا کلام وصل نے شاد کیا ہجر نے ناشاد کی
2026-09-23 18:38:57
1
To see more videos from user @musawir.shahhh, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About