@𝑵𝒂𝒛𝒂𝒌𝒂𝒕𝒋𝒖𝒕𝒕534:بابا جان آپ کے بیٹے آپ سے بھی زیادہ دلیر نکلے لیکن بابا جی ظالم زمانے والوں نے آپ کے بیٹو کو بہت ستایا دیکھیں نا بابا جان آپ تو حضور جانِ جاناں سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاک بارگاہ میں حاضر ہیں حضور کے مبارک قدموں ا
کا صدقہ ہماری فریاد کریں نا کہ یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ دیکھ رہے ہیں نا ہم اس وقت مظلوم ہیں ہم بے آسرا ہیں یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہماری فریاد سنیں نا یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کے سوا ہمارا کوئ نہیں ہے
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
یارسول اللہ انظر حالنا 😭