@un_lucky039: چاند کو دیکھ کر آج بھی یہی سوچتا ہوں جسے میں اپنی دنیا سمجھتا تھا شايد أس کی دنیا میں میری کوئی جگہ ہی نہیں تھی۔ میں نے تو اُس کے ساتھ عمر بھر کے خواب دیکھ لیے تھے اور وہ شخص چند لمحوں میں اجنبی بن گیا۔ اب راتیں بھی عجیب لگتی ہیں چاند وہی ہے، آسمان وہی ہے ... بس اُس کے ساتھ باتیں کرنے والا دل نہیں رہا کچھ لوگ دور جا کر بھی دل کے قریب رہتے ہیں اور کچھ قریب رہ کر بھی بہت دور ہو جاتے ہیں۔

🌸Z🦋
🌸Z🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 23 September 2026 14:06:51 GMT
70787
5739
50
160

Music

Download

Comments

naeemsahu1267
Naeem Sahu :
یہ عمر بھر کی مسافت ہے، اس لیے دل کو وسیع رکھنا سیکھ لو۔ زندگی کے راستوں میں لوگ ملتے بھی ہیں اور بچھڑتے بھی، کوئی لمحوں کے لیے ساتھ چلتا ہے تو کوئی یاد بن کر رہ جاتا ہے۔ ہر رشتہ ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا، مگر ہر ملاقات کچھ نہ کچھ سکھا جاتی ہے۔ اس لیے نہ ہر جانے والے پر ٹوٹ جاؤ، نہ ہر آنے والے پر خود کو لٹا دو۔ بس اتنا سیکھ لو کہ سفر جاری رکھنا ہے، دل کو کڑوا نہیں ہونے دینا… کیونکہ اصل خوبصورتی اسی میں ہے کہ تم بکھر کر بھی نرم رہو، اور بدل کر بھی اپنے اصل کو نہ بھولو...🥺❤️‍🩹
2026-09-23 21:31:56
5
asfuofficial
"𝘼𝙎𝙁𝘼𝙉𝘿 𝙈𝘼𝙇𝙄𝙆🕷️ :
duniya chor kr tumhe chuna tha yarr🌚
2026-09-24 03:56:30
0
dr_faizan_awan.2
ملک فیضان اعوان 💀👑 :
جس نے تمہیں چاہا نہیں مانگا نہیں اسے تم مل جاؤ یہ انصاف تھوڑی ہے
2026-09-25 16:47:46
1
ikhtilajeqalb1
IkhtilajEQalb :
بہت یاد آتے ہو تم فاصلوں کے بعد بھی یہ عشق ہے صاحب، جو مٹتا نہیں دور جانے سے
2026-09-23 15:44:41
2
mbilalmbilal678
umaish malik :
captain
2026-09-23 16:17:36
0
akbaraleekaka
akbaraleekaka :
پی جا ایّام کی تلخی کو بھی ہنس کے ناصر غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ھے
2026-09-26 02:52:30
0
gull.niaazi.gull
GULL Niaazii ....❤️ :
Hayee 💕
2026-09-24 14:31:29
0
laibamughal866
👑⃝Laiبa࿐ཽ༵ :
Mjhse chnd ki video asy nh bnti q ?
2026-09-23 15:25:58
1
sherry.sherr22
Sherry Sherr :
heart touching lines ✨
2026-09-23 15:16:10
0
isheri12
🦋 𝙄𝙩𝙭.𝙢𝙖𝙡𝙞𝙠🦋 :
@🌸Z🦋:ہمارا سب سے غلط گمان یہی ہوتا ہے کہ کوئی ہماری جگہ نہیں لے سکتا حالانکہ دنیا رکتی نہیں اور نہ کسی کے جانے سے رکتی ہے😳🥺
2026-09-25 06:02:22
0
12trtahir14
Tahir Ranjha :
یہ دنیا ہے اور یہاں کوئی کسی کا نہیں ہے سب آتے ہیں، اپنے حصے کی گزارتے ہیں اور بل بستے ہیں ۔ اپنا دل اتنا وسیع کر لیں کہ کسی کے اچھے یا برے ہونے کا آپ پر فرق نہ پڑے۔ بس جو عزت کرے اسے بدلے میں اتنی ہی عزت دو اور جو برا رویہ رکھے اسے اگنور کرنا سیکھیں ۔
2026-09-24 18:14:37
0
ayazkeerio15
A🫀Z ☑️ :
wha❤️
2026-09-24 06:11:59
0
imran..555
IMRaN :
اے پرسکون شب کے حسین چاند!آسمانوں کو پار ہم سے بچھڑ جانے والوں سے کہنا۔۔کہ ان کے پیارے انہیں بہت یاد کرتے ہیں
2026-09-23 15:37:06
1
dr_faizan_awan.2
ملک فیضان اعوان 💀👑 :
میرے فون میں تمہارے وعدے ابھی تک محفوظ ہیں🫠💔
2026-09-25 16:47:57
1
dr_faizan_awan.2
ملک فیضان اعوان 💀👑 :
انسان کے کردار کی دو ہی منزلیں ہیں۰”دل میں اتر جانا ”یا”دل سےاتر جانا
2026-09-25 16:48:10
0
dr_faizan_awan.2
ملک فیضان اعوان 💀👑 :
ہم نے خاموشی کو اپنا مقدر بنا لیا کیونکہ الفاظ اکثر تعلق تور دیتے ہیں۔🥀
2026-09-25 16:47:37
0
mumtaz.solangi5399
Mumtaz Solangi :
🥰🥰🥰
2026-09-26 02:38:49
0
itz_mk_khan
Mk_Khan :
🥰🥰🥰
2026-09-25 16:29:35
0
arshid2054
Arshad :
🥰🥰🥰
2026-09-25 15:03:42
0
raja.m.abdullah502
Raja__ M__ Abdullah__402🦅💯 :
😘😘😘
2026-09-25 03:18:21
0
nasir.1552
Nasir.1552 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-25 00:56:03
0
chaudhry_605
𝑪𝒉𝒂𝒖𝒅𝒉𝒂𝒓𝒚🚩 :
💗💗💗
2026-09-24 22:55:31
0
mrs.raja46
Saira🫴🏻🌸 :
🥰🥰🥰
2026-09-24 19:56:56
0
sajj.ali00
S a j j a d A l i. ❣️ :
❤️❤️❤️
2026-09-24 18:37:49
0
marslan_606
⪻🍁 𝖠𝖱سلا𝖭.𝖧𝖺𝗂𝖽𝖾𝗋🍂 ⪼ :
♥️♥️♥️
2026-09-23 14:36:05
0
To see more videos from user @un_lucky039, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About