@Qarrie:یہ دعا تمام امت مسلمہ خاص میرے دشمنوں کے حق میں قبول فرما
میری فریاد میں اتنا تو اثر ہو جائے
دل جو تڑپے تو مُحَمَدْﷺ کو خبر ہو جائے
بارگاہ اقدس میں التجا کیجیے گا کہ ایک شرمندہ شخص ہے جو اپنا منہ اس قابل نہیں سمجھتا کہ حاضری کی بھی دعا کر سکے مگر مہربان اقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم تو مکہ کے دشمنوں کو معاف کرنے والے تھے بس یہی امید مجھے اپ سے یہ التجا کرنے پر حوصلہ دے گئی والدہ بہن بیوی بیٹی بیٹا کے ساتھ حاضری کی اجازت مل جاے
میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مولا ھماری بھی حاضری لکھ ہمیں بھی جلدی بولالے مولا اپنے قدموں میں. امیں یا رب العالمین یا رسول اللہ آپکو اپنی بیٹی
سیدہ کائنات کا واسطہ میری اور میرے اہل و عیال کی اللہ سے بات کیجئے نہ🥀یا اللہ میرا میری پوری فیملی کا جینا مرنا روزگار خاص میرے بچوں کا رزق مکہ مدینہ میں لکھ دے
اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا
2026-09-24 02:45:21
20
M😜😜 :
beshak
2026-09-29 12:41:24
0
bahlool :
subhanullah
2026-09-23 18:05:57
47
G ❤Abbasi❤G :
سبحان الله سبحان الله سبحان الله
2026-09-23 20:48:14
41
ruby Amir :
وہ کام کون سا ہے یہ تو بتا دیں
2026-09-23 20:12:34
6
🍂H❤️M🌺🍂 :
Allah hu Akbar
2026-09-24 00:59:40
12
Muhammad MehtabQayyum Mustafai :
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
2026-09-26 03:02:35
5
Fazal Rahman 123tiktok.com/@us :
سبحان اللہ
2026-09-24 01:53:04
11
Shahid Ali :
@Shahid Ali:پلیز مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں پلیز مجھے دعاؤں کی بہت زیادہ ضرورت ہے پلیز دعا کریں کہ اللّٰہ پاک مجھے میرے شوہر بچوں کے ساتھ سکون والی زندگی نصیب فرمائے آمین اللّٰہ پاک آپ کی دعا میرے حق میں قبول فرمائے پلیز مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں پلیز مجھے دعاؤں کی بہت زیادہ ضرورت ہے پلیز دعا کریں کہ اللّٰہ پاک میرے شوہر کی کمائی میں برکت وسعت پیدا فرمائے آمین اللّٰہ پاک مجھے میرے شوہر بچوں کے ساتھ جلدی سے جلدی جلدی سے جلدی جلدی سے جلدی عمرہ کی سعادت نصیب فرمائے آمین
2026-09-24 18:49:20
8
Noorjahan :
[Heartwarming][Red heart]
2026-09-25 00:10:40
1
wajidbhatti587 :
Subhan Allah
2026-09-24 00:56:43
5
Malik G💕💕 :
beshak
2026-09-23 20:01:34
38
Amjad Ali Bhanbhro :
Subhanullah ❤️
2026-09-26 06:46:33
2
Rehan Rajput :
اللھم صل علی سیدنا محمد النبی الامی الحبیب العالی القدر العظیم الجاہ وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم مدنی چینل دیکھتے رہیے صدقہ خرایت کیجیے پیاری باتیں پر اللھم امین
2026-09-24 18:13:02
5
Khan ®∆rubi :
subahan Allah
2026-09-24 20:23:45
1
𝒕𝒈 𝒋𝒐𝒌𝒂𝒓😈☠️😈 :
𝒔𝒖𝒃𝒉𝒂𝒏𝒂𝒍𝒍𝒂𝒉
2026-09-24 01:03:47
5
Papa ki pari❣️❣️❣️ :
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ 🥰🥰🥰
2026-09-24 15:09:41
8
Hamza❣️ :
سبحان اللہ ♥️
2026-09-27 08:15:29
2
Waleed Gujjar :
inshallah
2026-09-23 18:41:45
16
rusticboy0 :
subhanallAh
2026-09-26 07:52:04
2
M umair :
2026-09-24 01:02:54
2
Shahid Ali :
@Shahid Ali:میں بہت زیادہ پریشان ہو پلیز مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں کہ دعاؤں کی بہت زیادہ ضرورت ہے دعا کریں کہ اللّٰہ پاک مجھے سکون والی زندگی نصیب فرمائے آمین اللّٰہ پاک مجھے جلدی سے جلدی جلدی سے جلدی میرے شوہر کے ساتھ عمرہ کی سعادت نصیب فرمائے آمین اللّٰہ پاک آپ کی دعا میرے حق میں قبول فرمائے آمین میں بہت زیادہ پریشان ہو پلیز دعا کریں
2026-09-24 18:49:32
3
obaid asghar :
SUBHANALLAH
2026-09-23 17:31:46
3
Ghulam Mustafa :
subhnlh
2026-09-23 20:00:00
4
🫀❤️🔥 :
subhanALLAH 🌹🌹
2026-09-24 20:16:11
2
To see more videos from user @younis.attari.120, please go to the Tikwm
homepage.