@ptiofficial: ” آج خیبرپختونخوا کو باقی پاکستان سے کاٹ دیا جائے گا ، یہ خیبرپختونخوا آنے اور جانے والے راستے بند کررہے ہیں، کیا یہ مشرقی پاکستان والی سازش دہرا رہے ہیں؟ یہ جو بھی سازش کریں لیکن ہم پاکستان کو ٹوٹنے نہیں دیں گے، پاکستان ہمارا ہے اور ہم اپنے وطن کی خاطر قربانیاں دیں گے،“ سہیل آفریدی #ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
اگر ہم 27 ستمبر کو ناکام ہو گئے تو شاید سالوں تک ہمیں عاصم منیر کی غلامی کرنی پڑے گی
لہذا نکلو اپنے بچوں کی خاطر اپنے پاکستان کی خاطر اس بار عمران خان کو لیے بغیر واپس انا ہمارے لیے اگلے 50 سالوں تک غلامی کرنے کے جیسا ہے
اللہ تعالی ہماری اس تحریک کو کامیاب فرمائے
2026-09-23 14:58:55
207
𝐋𝐚𝐛𝐢𝐚 🎀 :
was pe so de
2026-09-23 14:30:53
113
Maha(Quidi 804) :
*💗 وہ جیل میں بھی بادشاہ ہے، اور ہم باہر بھی اس کے سپاہی ہیں! ہم نے پاکستان لٹنے نہیں دینا!💗
2026-09-23 15:24:07
30
صرف عمران خان والےFollow کرے :
تحریکِ انصاف کے کارکنان سے ایک گزارش ہے کہ اپنے لیڈران تک یہ پیغام پہنچائیں کہ مارچ کے لیے ڈاکٹرز کی ایک بڑی تعداد اور ایک کنٹینر میں ادویات ساتھ لے کر جائیں، تاکہ کارکنان کو طبی امداد فراہم کی جا سکے اور زخمیوں کا فوری علاج ہو سکے۔ یہ مطالبہ ضرور اپنی قیادت کے سامنے رکھیں۔