یار اپ نے تو بات بہت گہری بتا دی اللہ پاک ہم سب کو مسلمان بننے کی اور مسلمان بننے رہنے کی توفیق عطا فرمائے[سرخ دل]
2026-09-24 20:35:35
1
user13261345811623 :
o yes
2026-09-24 15:45:41
1
yasin786🥰❤️⚡ :
یار میں نے نا مسجدوں میں فرق دیکھا اپنی انکھوں سے کچھ لوگ کہتے ہیں یہ دو بندوں کے مسجد ہیں یہاں ہماری نماز نہیں ہوگی کچھ لوگ کہتے ہیں یہ وہابیوں کی مسجد ہے ہماری یہاں پر نماز نہیں ہوگی کچھ لوگ کہتے ہیں یہ بریلوی اور اہل سنت کی مسجد ہے ہماری یہاں پر نماز نہیں ہوگی کچھ کہتے ہیں یہ امام بارگاہ ہے اہل تشیوں کی یہاں پر ہماری نماز نہیں ہوگی اگر یہ فرق سم ختم ہو گیا
2026-09-24 08:43:38
2
MOLVI JAMEEL AFLATOON :
اسلام کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا،،،،،،مسئلہ مسلمانوں کے فرقوں کا ھے؟ جی نہیں یہ بھی مسئلہ نہیں،،،،مختلف مسلک اور فرقے ھوں گے حدیث میں ھے،،،،، پھر مسئلہ کیا ھے؟ ھر کوئی اپنے کام سے رکھے تو کوئی مسئلہ ھی نہیں ھوگا
2026-09-24 07:53:12
2
Saahar Saahar :
ha hamna quran parhna chordia.islia molvi hama apni marzi sa chala raha ha