@uzair_258: جو پارٹی اسٹیبلشمنٹ کے لئے کام کرتی ہے اس پارٹی کو آر ٹی ایس بٹھا کر حکومت دے دی جاتی ہے یا پھر فارم 47 کے ذریعے حکومت دے دی جاتی ہے۔ #JamaatIslami #HafizNaeemRehman #imranriaz
پی ٹی آئی نون لیگ پی پی پی اور ایم کیو ایم اسٹبلشمنٹ کی کیاری میں پلی بڑھی ھیں اور اسٹبلشمنٹ نے اپنی گود میں اٹھا کر اقتدار تک پہنچایا ھے اس لئے اسٹبلشمنٹ ان پارٹیوں کو اپنی پراپرٹی سمجھتی ھے مطلب اسٹبلشمنٹ نہیں چاھتی کہ ان میں سے کوئی بھی پارٹی اُن کی مرضی کے اور رضامندی کے بغیر پتہ بھی ھلائے اس لیے پتہ بھی نہ ھلائیں ورنہ جوتے پڑیں گے
2026-09-24 10:15:24
0
HAFIZ ISMAIL❤💫 :
عمران 100فیصد صحیح کھ رھاھے
2026-09-23 15:25:03
4
luqmanmirza223 :
جماعت اسلامی سے ایم کیو ایم نکلی بھتہ خوری ان دونوں کا کام
2026-09-23 18:12:20
0
Ismail Bacha :
خان کے جانثار کچھ بیمار کچھ گرفتار کچھ فرار اور کچھ حکومت کو منتیں کرکے ڈیل کے منتظر ھے
2026-09-23 18:57:44
2
ahmadshahbazsaadi :
Bhai ab akhri hall jamat e islami 300 py dherna r 390 py khtm bs kr khuda k bndy jo b h ya hakomat ka hissa h
2026-09-23 16:47:38
0
user9485127615209 :
2026-09-23 21:06:33
2
𝑵𝒊𝒂𝒛𝒊 𝟖𝟎𝟒 🇧🇫 :
شکر ہے چین ایران اور فرانس میں شہباز شریف وزیراعظم نہیں تھا ورنہ وہاں کے انقلاب بھی ایک فون کال پر وڑ جاتے
2026-09-23 18:42:12
0
basit tanoli 0212 :
2026-09-23 20:49:09
0
Dr.M.Khan :
jamat e islami ❤️
2026-09-23 19:21:44
1
ummeasher6 :
سازشی تھیوری اتنی ہیکہ نا پوچھو
مگر اپنے ٹائم پر حکومت بھی بنالی اور ایکسٹینشن بھی دے دی جب ان کی سازشی تھیوری کہاں چلی گئی تھی کہ یہ ہمیں ہی برباد کریں گے۔
2026-09-23 14:43:36
3
Safdar Ikram :
بہت مزاحیہ ہیں آپ ۔
2026-09-23 14:55:26
0
عبدالحمید خان :
سچ کہا عمران ریاض خان نے
2026-09-23 19:45:48
2
Hanif afridi :
2026-09-23 16:15:18
1
To see more videos from user @uzair_258, please go to the Tikwm
homepage.