@aafiabehan: 23 ستمبر، یوم سیاہ،جب قوم کی بیٹی مظلوم ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو 86 سال قید کی سزا سنائی گئی ،آج شہباز شریف نیویارک میں اسی عدالت کے سامنے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں ہیں جھاں زخمی عافیہ کو سزا سنائی گئی تھی اور جھاں عافیہ کا کیس ری اوپن ہوا ہے۔ عافیہ کی سزا اور قید انصاف کا قتل ہے،ہم عافیہ کی رہائی کی جدوجہد سے نہ تھکیں گے نہ پسپا ہونگے،آئیے مل کرڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے آواز اٹھائیں۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے ساتھ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے اپیل۔ پاکستان رائٹس موومنٹ Team Aafia Official #TeamAafia #VoiceForAafia #IAmAafia #JusticeForAafia #StandWithAafia
Allah pak Dr. Afia ko jald az jald rehaii ata fermain
2026-09-24 08:28:17
6
Jahangir Khan :
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم مشتاق احمد خان عزت مند کو اللہ سبحان و تعالیٰ سلامت رکھے اور عارفہ صدیقی بہن کے لئے بھاگ دوڑ میں مصروف عمل ہیں دعا گو ہوں اللہ سبحان و تعالیٰ عزتوں کے پہاڑوں پر بیٹھا دے آمین ثم آمین
2026-09-24 04:40:59
13
yaseen Ghori :
Allah.
2026-09-23 18:10:17
11
user6794513170250 :
اللہ تعالیٰ خالق کائنات مددگار ثابت ہو
2026-09-23 18:35:56
12
M Talha jutt 763 :
رھاکرورھا کرو
2026-10-04 05:03:38
4
M Iqbal :
ya Allah
aafiya ko rihayi kre
2026-09-23 16:40:00
7
Shahzad Mehsood :
اللہ تعالی رہائی نصیب فرمائے
2026-10-02 02:12:17
6
diwana🇸🇦 masud 🦞فالو 🦞میگا :
ڈاکٹر افیاصدیق رہاکرو
2026-09-23 21:26:41
3
abdullhayee :
ڈاکٹر عافیہ کے لیے ہر نماز کے بعد اپنے اللہ کے اگے گڑگڑا کے دعا کرو مجھے یقین ہے انشاءاللہ اللہ تبارک و تعالی کسی نہ کسی کی دعا قبول کرے گا ڈاکٹر عافی انشاءاللہ جلد ریا ہو کے ائے گی اور کچھ نہیں کر سکتے ہو تو اتنا کرو
2026-09-23 18:31:55
9
javid :
Allah Tala madad Karen afiya Siddiqui ko Raha karo
2026-09-23 17:35:29
4
Saqib Nisar :
اپنے۔ غیبی خزانوں سے مدد فرمائیں آمین ثم آمین
2026-09-23 16:45:07
11
evil eye off :
InshaAllah azwajal plz carry on
2026-09-23 17:17:27
5
Noorzaman Gullkhan :
2026-11-02 15:39:01
1
M NADEEM 333 :
ya Allah madad
2026-09-23 15:31:57
9
Muhammad shaban :
Allah
2026-09-23 16:16:52
3
nadeem :
ya allah
2026-09-23 16:35:40
8
Saqib Nisar :
اللّٰہ پاک جلد رہائی کا بندو بست فرمائے آمین ثم آمین
2026-09-23 16:43:21
5
Zanib Arif :
Allah pak madat kara
2026-09-23 18:35:44
3
flower :
Allah madad karey
2026-09-23 21:45:42
3
꧁★بوبی بلوچ★꧂ :
:ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو کردیا اللہ پاک اس کی غیبی مدد فرمائیں آمین ثم آمین الحمدللہ یا ربّالعالمین
2026-09-30 03:49:15
3
muhammadabubakar3966 :
inshallah afia bhin ki rehai hu ge
2026-09-23 18:10:41
3
Muslimah :
يا الله انشاء الله Free free
2026-09-23 16:34:03
3
NooraLal :
mairi behan ham ap k sath hain
2026-10-01 01:55:30
3
raziayounisx :
Ameen
2026-09-23 14:54:46
3
To see more videos from user @aafiabehan, please go to the Tikwm
homepage.