@bukhari8070: تیری باتیں ہی سنانے آئے دوست بھی دل ہی دکھانے آئے پھول کھلتے ہیں تو ہم سوچتے ہیں تیرے آنے کے زمانے آئے ایسی کچھ چپ سی لگی ہے جیسے ہم تجھے حال سنانے آئے عشق تنہا ہے سر منزل غم کون یہ بوجھ اٹھانے آئے اجنبی دوست ہمیں دیکھ کہ ہم کچھ تجھے یاد دلانے آئے دل دھڑکتا ہے سفر کے ہنگام کاش پھر کوئی بلانے آئے اب تو رونے سے بھی دل دکھتا ہے شاید اب ہوش ٹھکانے آئے کیا کہیں پھر کوئی بستی اجڑی لوگ کیوں جشن منانے آئے سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ نیند کس وقت نہ جانے آئے

شاہ جی  ❤️‍🩹
شاہ جی ❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 23 September 2026 14:53:14 GMT
895
74
2
2

Music

Download

Comments

janioyyy34
🅿🅰🆈🅰🆁🅸 🆂🅸 🅶🆄🅳🅾 :
🥰🥰🥰
2026-09-23 15:06:35
0
btw_gujjar1
𝙂𝙐𝙅𝙅𝘼𝙍 ⁰⁷ 𖤍 :
🖤🖤🖤
2026-09-23 18:53:30
0
To see more videos from user @bukhari8070, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About