@khafa_ghani: جب اپنے ہی گرانے لگیں تو انسان جلدی نہیں سنبھل پاتا، کچھ زخم نظر نہی آتے ، لیکن اندر ہی اندر ہمیں توڑ دیتے ہیں۔ پھر خود کو دوبارہ جوڑنے میں بہت وقت لگتا ہے... 💔🖤 @جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbabapoetry #fayazkhankheshgi #ghanikhanbaba